Byc members remained silent after my innocent bro was brutally killed by Baloch terrorists. Despite our request 4 a statement,they chose silence becoz the killers were their loved https://t.co/4S86OJC8FZ,as i see people advocating 4 justice on social media,
میرا بھائی بھی ایک بیگناہ بلوچ تھا۔ہم نے بھی مہرنگ اور گلزار سے اپیل کی کہ وہ ہمارے لئے آواز اٹھائیں لیکن ان منافق انسانی حقوق کے علمبرداروں نے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ آپکے بھائی کو مارنے والے دہشتگرد بلوچ ہیں اس لئے ہم کچھ نہیں کر سکتے
۔اب ہم کس منہ سے ان منافقوں کو اپنا ھیرو مانیں۔انکو منافق بولو تو لوگوں کو برا لگتا ہے،اگر آپ ہماری جگہ ہوتے تو آپ بھی انکو منافق بولتے۔میرے معصوم بھائی کا خون اور ان منافقیں کی خاموشی مجھے مرتے دم تک یاد رہیگی
#JusticeForAbdullahShambezai
تم نے صرف ایک عبداللہ کا ناحق خون نہیں بہایا ہے
بلکہ ایک خاندان کے جذبات کا خون کیا ہے۔۔
Baloch tanzeemi dehshatgrdi namanzoor..
#JusticeforAbdullahShambezai
If u have dare to raise voice against state so also dare to raise ur voice such injustice acts which were done by baloch https://t.co/14gSyc1Xld one has right to kill an innocent person neither state nor baloch insurgents..if something is wrong than dare to say it wrong...
درد اور غم کونسی بلا کا نام ہے یہ ان سے پوچھو جو اس درد سے گزر چکی ہیں یا گزر رہی ہیں۔اس درد کو ناپنے کیلۓ ابھی تک کوٸی پیمانہ ایجاد ہی نہیں ہوا ہے۔۔
#JusticeForAbdullahShambezai
بھاٸی
تو ہمیشہ زندہ ہے
میری یادوں میں😭
میری باتوں میں😢
میری دھڑکنوں میں🫀
میری دعاٸوں میں🤲🏻
تو نا ہو کر بہی میرے پاس ہی ہے💔
miSs u Bhai😭💔
#JusticeForAbdullahShambezai