حکومت پاکستان کی طرف سے پیٹرول ریلیف حاصل کرنے کے لئے دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق 9771 پر ٹیکسٹ کر کےاپنی رجسٹریشن کروائیے۔
رجسٹریشن کے بعد TOK لکھ کر 9771 پر بھیج کر ٹوکن نمبر حاصل کریں۔
#پیٹرول#petrolrelif#petrol
@RShahzaddk شہزاد بھائی
جیڑا کپی دا اوہی لال اے
کی طرح پورا نظام ہی کرپشن زدہ ہے جسٹس افتخار چودھری نے کہا تھا میں 100 سال بھی چیف جسٹس رہوں تو کرپشن ختم نہیں کرسکتا
آپ ڈاکٹر محمدحمیداللّٰہ کے خطبات بہاولپور پڑھیں انہوں نے اپنے پہلے خطبے میں قرآن مجید کی تاریخ بیان کی ہے اور بتایا ہے کہ پہلا قرآن مجید حضرت زید بن ثابت رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے کیسے لکھا تھا مزید یہ کہ حضرت عثمان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے دور میں لکھا جانا والا ایک نسخہ تاشقند میں محفوظ ہے جس پر انکے خون کے دھبے بھی موجود ہیں دوسرا امریکا، تیسرا برطانیہ، چوتھا مصر پانچواں ترکی میں محفوظ ہے۔قرآن مجید پرانی کتابوں میں نہیں لاتعداد حفاظ کے دل ودماغ میں محفوظ تھا محفوظ ہے اور محفوظ رہے گا
کیا آپ کو معلوم ہے پمز کا تین سال کا بجٹ کتنا ہے؟
دل تھام لیجیے : 22 ارب روہے.
رات سابق ڈی جی ہیلتھ نے بتایا تو حیرت ہوئی. پمز کے سابق سربراہ ڈاکٹر جاوید اکرم سے پوچھا تو انہوں نے بھی اس کی تصدیق کی.
پنجاب پولیس ایک بدترین غنڈا پولیس ہے مریم نواز صاحبہ بھی ان کا کچھ سیدھا نہی کر سکی ہیں اس پولیس کو مکمل ختم کر کے نئے سرے سے کوئی مہذب پڑھی لکھی پولیس فورس بنائیں
بچہ جرم کر رہا ہو گا مگر اس کا مارنا اس سے بڑا جرم ہے
یہ پولیس نہی غنڈے بدمعاش ہیں
یہاں جو ہیلی کاپٹر کھڑے ہیں وہ میرے پیسوں سے خریدے گئے ہیں
میرے جوانوں سے خون بہتا رہا
دو جوان اس لئے شہید ہوئے کہ کوئی بروقت پہنچ نہ سکا
آپ کی حکومت مجھے ایک ہزار روپے راشن الائونس دیتی ہے
ایک ہزار روپے کی کیا ایک مرغی خریدی جا سکتی ہے؟
میں تھانیدار ہوں 94ہزار روپے مجھے ملتے ہیں
میرے پیٹرول کا خرچہ میری گاڑی کا خرچہ کہاں سے پورا ہوگا؟
میں گاڑی کی مد میں 8 لاکھ روپے قرض دار ہوں
تم میرے بڑے ہو
اللہ تم سے میرا پوچھے گا
تمہارے لئے میں نے بنی گالہ میں مار کھائی ہے
سابق وزیر اعلی کی وجہ سے میں جیل گیا ہوں
زمان پارک میں مجھے مارا گیا
اسلام آباد پولیس نے مارا ہے جیل میں رگڑا گیا ہے مجھے
زیادہ سینہ نہیں تان سکتے تو اتنا سینا ہی سہلا دو جتنا ہم نے کیا ہے
دیر پولیس کے اہلکار کی وزیر اعلی سہیل آفریدی سے فریاد
جس صوبے کی وزیراعلئ گیارہ ارب کے گلف سٹریم جہاز پر بیرون ملک وزیر مشیر کی فوج لے گئ اس صوبے میں غریب کے بچے بند پنکھوں کے نیچے بیٹھے ہیں آپ چیک کریں پسینے سے نہائے یہ بچے ہیں بے چارے کیا پڑھیں گے ؟
اس نظام میں غریب کے لیے عذاب ہی ہے
پیارے بچو بہت معزرت🥲
اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنوں کو🖐️🖐️
کوئی بتائے کہ اس گونگلو نے نے کیا خدمات کی ہیں،
اس قوم پر بجلی کے بل بموں کی طرح برسا کر ایوارڈ ملا پھر تو کیا کہنے۔🖐️🖐️🖐️
#pakistandiplomacy#Pakistán
#
بجلی بل پر سلیب والا ظلم بھی شہباز شریف کی حکومت کی دین ہے یہ ان کا فارمولا ہے دو سو سے ایک یونٹ اوپر تو بل ساڑھے دس ہزار اور وہ بھی چھ مہینے یہ مہنگی بجلی سے اگلا لیول ہے اگر یونٹ ایکسٹرا تواس مہینے بل لے لو مگر چھ مہینے کا ٹیکا کیوں ؟ تاکہ غریب کی چمڑی ادھیڑ سکیں عام آدمی تو یونٹ گن گن نفسیاتی مریض بن گیا ہے
الیٹ کے لئے اُن کے پاس ہزار سہولتیں ہیں
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
نون لیگ کا وزیر بجلی ایک خاندانی وڈیرا ہے ایک زمانے میں ہم نے سنا تھا پنجاب میں سب سے زیادہ زمینیں ان کی تھیں یہ الیٹ نجی بجلئ گھروں کے مفاد کی رکھوالی کرتا ہے بجلی کا بل ایک جگا ٹیکس ہے بھتہ ہے ڈاکہ ہے لوگ بے چارے سولر لگواتے تھے ان چند دنوں میں انہوں نے وہ بھی ناممکن بنا دینا ہے
جناب یہ بلکل حقیقت ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی سے بھی زیادہ گندا اور بدانتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ،
یہاں تک مجھے ڈرائیور سے پوچھنا پڑا کہ یہ پنڈی ہے کہ اسلام آباد ہے ڈرائیور کا جواب تھا کہ بس کالونیاں گرانے کے علاوہ کچھ نہیں ہواکیونکہ میں کافی وقت کے بعد اسلام آباد گیا تھا۔
آپ کو کس نے کہا ہے وہ ٹھیک کرنے آئےتھے۔ ان کی نیت کب تھی؟ محسن نقوی صاحب خود اپنی پوری سرکاری افسران کی ٹیم لاہور سے لائے جن کی پرفارمنس بارے فرما رہے ہیں کہ ریٹ دس لاکھ ہے۔
محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے چیرمین محسن نقوی نے خود لگوایا۔ اسے دو سال تک اسلام آباد پر مسلط رکھا۔لاہور سے لائے ڈی ایم جی افسران سے سی ڈی اے کو ڈیپوٹیشن سے بھر دیا۔
رندھاوا نے دو سالوں میں شہر کی تباہی بول دی۔ ہزاروں درختوں کا قتل عام، ماحول کی بربادی، پورا اسلام آباد گند اور گندگی سے بھر گیا۔
چالیس ارب پلاٹس بیچ کر رندھاوا نے اکٹھے کیے پتہ نہیں کہاں اور کیسے خرچ ہوئے۔ شاید چند انڈر پاسز اور ناقص اورفلائی پر ضائع ہوئے۔
سب محسن نقوی صاحب کو علم ہے جو ایک ایک ٹھیکے اور ٹھیکدار کی “سکروٹنی” خود کرتے رہے ہیں۔ اب خود ہمیں بتا رہے ہیں کہ سی ڈی اے میں کام کرانے کا ریٹ دس لاکھ روپے ہے۔
جس انداز میں انہوں نے ہنستے مسکراتے وہ دس لاکھ روپے ریٹ کا ذکر کیا ہے اس سے یہ نہیں لگ رہا کہ انہیں غصہ ہے بلکہ لگتا ہے کہ وہ عوام کو اطلاع دے رہے ہیں۔
یہ تو نقوی صاحب اور رندھاوا کے دو سال سی ڈی اے پر کنٹرول کی اپنے خلاف چارج شیٹ ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو ان دو سالوں کا سپیشل آڈٹ کرانا چائیے کہ اگر ایک کام کا ریٹ دس لاکھ ہے تو جو چالیس ارب کے پلاٹس بیچ کر خرچ کیے گئے ہیں ان پر کیا کیا ریٹ لگا ہوگا؟
بہت بڑے سکینڈلز سی ڈی اے میں سے باہر نکلنے کو بے تاب ہیں۔ دس لاکھ روپے ریٹ تو ابھی بارش کا پہلا قطرہ لگ رہا ہے۔ ابھی تو کوئی لاہور کے عاطف نامی ٹھیکدار کی کہانیاں سامنے آنی ہیں۔ رندھاوا دو سال سی ڈی اے میں رہے ریٹ بقول محسن نقوی دس لاکھ ہے، دیکھتے ہیں اب ڈی جی پاسپورٹ لگ کر وہاں کا ریٹ کہاں تک لے جاتے ہیں۔
بابوز کو بس موقع ملے پھر دیکھیں کیسے انی ڈالتے ہیں۔ اب تو وزیرداخلہ خود کہہ رہے ہیں جو رندھاوا کو لائے اور اسے دو سالوں میں سب سے بچا کر رکھا اور تتی ہوا تک نہیں لگنے دی۔ اور اس سرکاری شیر جوان کے دور میں ریٹ دس لاکھ فی کام چلا گیا۔ 😎
@CDAthecapital@SohailAshrafGor