He Cannot See, But His Heart Is Filled With Love for Prophet Muhammad ﷺ | A Powerful Message of Faith, Love & Devotion | Makkah | Madina | Saudiarab | 24 News X
دیکھ نہیں سکتا، مگر دل عشقِ نبی ﷺ سے بھرا ہوا! ایسا منظر کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں نم اور دل بےقرار ہوگئے
#ProphetMuhammad #Love #Faith #Devotion #HeartTouching #EmotionalMessage #ViralVideo #Inspiring
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
ایران کے شہر میرجاوہ کی مرکزی جامع مسجد کے خطیب، جلیل القدر عالمِ دین اور اہلِ سنت کے عظیم راہنما حضرت شیخ محمد انور صاحب رحمہ اللہ کو بے دردی سے ش ہی د کر دیا گیا۔
آپ کی شہادت اہلِ سنت کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ایک ایسی باوقار آواز خاموش کر دی گئی جو حق، دین اور اہلِ سنت کی ترجمانی کرتی تھی۔
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ محمد انور صاحب رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی شہادت کو قبول فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ، شاگردوں، متعلقین اور تمام اہلِ سنت کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
مسلمانوں اس حدیث کو ٹرینڈ بناؤ ہر شخص اس کو پوسٹ کرے شئیر کرے تاکہ رافضی زندیق کے پیچواڑے میں آگ لگ جائے
پاکستان کے اداروں میں موجود شیعیوں نے اس حدیث کو پوسٹ کرنے پر ایک مسلمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے اب ہم سب یہ پوسٹ کریں گے ہر پلیٹ فارم پر چاہیے فیسبک ہو ٹویٹر یا واٹساپ
حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی کراچی میں 5 سٹار ہوٹل کیلئے الگ کیا ہوا پانچ کنال زمین مسجد کے نام وقف کردیا رپورٹ کےمطابق حج سے واپسی کے بعد وسیم اکرم نے اپنی پانچ کنال زمین مسجد اور مدرسے کیلئے وقف کردیا گزشتہ روز اسی زمین پر ایک عالی شان مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اس موقع پر پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق سعید انور محمد یوسف اور مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل موجود تھے اس موقع پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس جگہ پر حج سے پہلے میرا ارادہ تھا ایک 5 سٹار ہوٹل بنانے کا لیکن حج نے میرا اردہ بدل لیا اور اسکی وجہ سعید انور بھی ہے میرے دل میں اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش ڈال دی کہ میں ایک عالی شان جامع مسجد کی تعمیر کروں گا اور ساتھ میں ایک مدرسہ بھی بناوں تاکہ یہ میرے والدین کیلئے بخشش کا زریعہ بن جائے اس مسجد کیلئے میں نے پانچ کروڑ روپے الگ کرلی ہے اور جتنا بھی اس پرخرچہ آئے گاوہ میں ادا کروں گا اس مسجد کی ڈائزان ترکی میں بننے والی مساجد کی طرز پر ہوگا جس میں نمازیوں کیلئے تمام سہولتیں میسر ہوگی میں کچھ نہیں ہوں یہ اللہ تعالیٰ کاکرم اور سعید انور کی محنت ہے جس نے مجھے اس راستے کی طرف کھنچ لایا جہاں صرف سکون ہے
سیرتِ طیبہ ❤️
امیر المؤمنین، خلیفۃ المسلمین، سفیرِ رسول ﷺ، دامادِ رسول ﷺ، ذوالنورین، نواسۂ رسول ﷺ کے سسر، حیاء و سخاوت کے پیکر، جامعِ قرآن، محسنِ امت، حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
پہرہ جاری رہے گا ان شاء اللہ ✊❤️
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
#سیرت_عثمان_غنیؓ
#ذوالنورین
#امیرالمؤمنین
#خلیفۃ_المسلمین
#محسن_امت
#جامع_القرآن
#سفیر_رسولﷺ
#حضرت_عثمان_بن_عفانؓ
#پہرہ_جاری_رہے_گا
#MuftiAbuMuhammadAfifi
ہم لوگ بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ اگر آپ کے پاس 1 کلو لوہا اور 1 کلو روئی ہو
تو سائنس کہتی ہے دونوں کا وزن بالکل برابر ہے
لیکن حقیقت میں جب آپ دونوں کو اٹھاتے ہیں تو روئی ہلکی کیوں لگتی ہے؟ یہ بات کبھی سمجھ نہیں آئی
کیا ہماری سینس ہمیں دھوکہ دے رہی ہیں یا اس کے پیچھے کوئی اور لوجک ہے، اصل وجہ کیا ہے؟
ممکن ہو تو گوگل اور چیٹ جی پی ٹی کے بغیر جواب دیں۔
دنیا کی حقیقت
ایک بادشاہ نے اپنے شہزادے کی شادی کی، شہزادے نے جس رات اپنی دلہن کے پاس جانا تھا اس رات اس نے بہت سی شراب پی لی۔ جب مست ہوا تو دلہن کی تلاش میں نکلا ۔خلوت خانے میں جانے کا قصد کیا تو راستہ بھول گیا اور گھر سے باہر نکل آ یا اور چلتا رہا ۔ یہاں تک کہ ایک مقام پر پہنچا ایک گھر نظر آیا وہاں چراغِ جل رہا تھا۔ وہ سمجھا کے دلہن کا گھر ہے جب اندر گیا تو کچھ لوگوں کو سوتے دیکھا ۔ وہاں اس نے بہت آوازیں دیں مگر جواب نہ ملا اس نے سمجھا کہ سب سوتے ہیں۔ ایک شخص کو دیکھا کہ نئی چادر اوڑھے ہوئے ہے اس نے سمجھا کہ یہی دلہن ہے اور اس کے پہلو میں لیٹ گیا اور اس پر سے چادر اتار دی تو دماغ میں خوشبو پہنچی ، اس نے سوچا کہ بس یہی دلہن ہے کہ خوشبو لگانے ہوئے ہےاور اس کے ساتھ جماع کرنے لگا اور اپنی زبان اس کے منہ میں دے دی اسکی نمی اسے پہنچی تو سمجھا کہ رد عمل سے میری خاطر کرتی ہے اور گلاب چھڑکتی ہے ۔ جب صبح ہوئی اور شہزادہ ہوش میں آیا تو دیکھا کہ وہ حجرہ آ تش پرستوں کا مقبرہ ہے ۔ جو لوگ اسے سوتے لگ رہے تھے اصل میں وہ مردے تھے جس کی نئی چادر تھی اور جسے وہ دلہن سمجھ رہا تھا وہ ایک ڈراؤنی صورت بڑھیا تھی اور انہی دو چار دنوں میں مری تھی اور وہ خوشبو کافور کی تھی ۔ اور وہ رطوبت جو شہزادے کو پہنچی تھی وہ بڑھیا کی نجاست اور ناپاکی تھی ۔ شہزادے نے اپنے آپ کو دیکھا تو تمام بدن نجاست سے بھرا ہوا تھا ۔ اور مردہ بڑھیا کے لعاب دہن نے اسکے منہ کا ذائقہ کڑوا کر دیا تھا ، اس نے چاہا کہ اس ندامت، رسوائی اور آلودگی کے مارے مر جائے اور ڈرا کہ ایسا نہ ہو کہ میرا باپ یعنی بادشاہ یا اس کی فوج و سپاہ مجھے اس حالت میں دیکھ لے ، وہ ابھی یہی سوچ رہا تھا کہ اس کا باپ بادشاہ اپنے آفیسران کے ساتھ تلاش کرتا ہوا وہاں آ پہنچا اور شہزادہ کو اس حالت میں دیکھا، شہزادہ نہایت نادم ہوا اور اس نے سوچا کہ زمین پھٹے اور میں اس میں سما جاؤں تا کہ ایسی رسوائی سے نجات پاتا
اے مخاطب قیامت کے دن سب دنیا دار دنیا کی حرام لذتوں اور خواہشات کو اسی صفت پر دیکھیں گے دنیاوی خواہشات کے ساتھ ملے رہنے سے انکے دل میں جو اثر رہا ہو گا وہ اسی نجاست اور تلخی جیسا ہو گا جو شہزادہ کے منہ اور بدن پر رہی تھی ، دنیا دار اس سے بھی زیادہ رسوا ہونگے اور انہیں سخت عذاب بھی ہو گا۔
( کیمیائے سعادت ، امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ)