امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث تیل 87 ڈالر سے اوپر چلا گیا جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
جیل میں صنم جاوید اور فلک جاوید کے لیے مشکلات بڑھ چکی ہیں، صنم جاوید گزشتہ 1 ماہ میں 2 سے 3 مرتبہ گردوں، کڈنی کے مسائل کا شکار ہوچکی ہیں، فلک جاوید کو جس سیل میں رکھا گیاوہاں بھی ایسی خواتین مجرمان کو رکھا گیا جو منشیات، ڈکیتی اور قتل کے الزمات میں قید ہیں جبکہ فلک جاوید سیاسی قیدی ہیں، یہ نظام بھول چکا ہے کہ "ات خدا دا ویر ہوندا اے"
🚨 BREAKING:
The Iranian Islamic Revolutionary Guard Corps (IRGC):
"A large number of US forces have been killed following a surprise attack on the Special Operations Command Center in Syria."
BREAKING: 🇵🇰🇮🇷🇸🇦 Pakistan is joining the US-Israeli-Gulf countries coalition and warns Iran and the Houthi
Pakistan who was once claiming that is a friend of Iran and supporter of the Palestinians is now threatening Iran
Pakistani officials have warned Iran that any attacks on Saudi Arabia would be considered a “red line” for Islamabad, Reuters reports.
Pakistan fears escalating Houthi attacks rather than direct Iranian attacks on Saudi targets could pull it into the regional conflict.
جتنے فون کل جمعہ نماز پڑھانے والے خطیبوں کو مولانا کیخلاف بولنے کیلئے کیے گئے اگر یہی فون پاکستان کی سلامتی اور امن کی دعا کیلیے کیے جاتے تو شاید اللہ ہماری دعا قبول کرلیتا