سعد رضوی کو نئی Toyota Fortuner گاڑی لینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں جس کی مالیت 1 کروڑ 50 لاکھ کے قریب ہے
ہم اچار کے ساتھ روٹی بھی کھا لیں گے- سعد رضوی
پاکستان میں سب سے منافع بخش کاروبار مزہبی چورن بیچنا ھے-
Sami Ibrahim is as pathetic & cheap as his leader Imran Niazi. His statement against political leadership of Pakistan is highly disgraceful, abusive & condemnable. @BOLNETWORK must ban Sami Ibrahim otherwise @PYOSindh will protest.
#سمیع_ابراہیم_معافی_مانگو
اسلام آباد؛ وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کی چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی و وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹو زرادری سے وزارت خارجہ امور کے دفتر میں ملاقات۔
رکن سندھ اسمبلی شاہینہ شیر علی، سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر میر عباس تالپور، سٹی ایریا صدر امداد جوکھیو، راؤ صفدر، آغا طارق پٹھان، ریاض لنڈ اور دیگر دوست بھی تقریب میں شریک۔
11 اگست 2022
یوسی گلشن حدید، ملیر
صدر پی پی پی ضلع ملیر سلمان عبداللہ مراد نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں منعقد تقریب میں شرکت کی۔
@MediaCellPPP@BBhuttoZardari
جئے بھٹو
Na 238 mna آغا رفیع اللہ
Ps 90 mpa راجہ عبد الرزاق
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں ان جیسے عوامی سوچ کے نمائندے ملے ہمیں فخر ہے اپنے mna mpa پر اللہ پاک آپ دونوں کو سلامت رکھے جو آپ نے سیٹ کی لالچ نہیں کرتے عوام کے حق کی بات کرتے ہیں
ارمان قلندری پی ایس90 سیکریٹری اطلاعات ر
جئے بھٹو میں سلام پیش کرتا ہوں اپنے ہر دل عزیز ہے mna آغا رفیع اللہ صاحب na 238 کو جنہوں نے گورنمنٹ میں رہ ر کر عوام کے مسائل پر بات کی عام لوگوں کی آواز بنے عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کی اپنے ایم این اے شپ کی پروا نہیں کی ارمان قلندری پی ایس 90 سیکریٹری اطلاعات پپلز یوتھ
جئے بھٹو
میں سلام پیش کرتا ہوں آپ نے ایم پی اےps 90 راجہ عبد الرزاق صاحب کو
جو حق کی بات کر رہے ہیں جئے بھٹو ازم
ارمان قلندری پی ایس 90 سیکرٹری اطلاعات پپلز یوتھ ارگنائزیشن
’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آصف علی زرداری صاحب کی والدہ بلاول بھٹو، بختاور بھٹو، آصفہ بھٹو کی دادی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے اللّٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے فرمائے آمین
پی ایس 90
بھارت یاسین ملک کو دھوکہ دہی کے مقدمے میں غیر منصفانہ سزا دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں, بھارت کشمیریوں کی آزادی اور حق خود ارادیت کی آواز کو کبھی خاموش نہیں کر سکتا, پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے، ان کی منصفانہ جدوجہد میں ہر ممکن تعاون جاریs://t.co/sxSvxTHgkT
بھارت یاسین ملک کو دھوکہ دہی کے مقدمے میں غیر منصفانہ سزا دینے کی شدید مذمت کرتے ہیں, بھارت کشمیریوں کی آزادی اور حق خود ارادیت کی آواز کو کبھی خاموش نہیں کر سکتا, پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے، ان کی منصفانہ جدوجہد میں ہر ممکن تعاون جاریs://t.co/sxSvxTHgkT