تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ٹائیگر فورس کے بارے میں آواز اٹھائیں کرونا وائرس کے دوران ٹائیگر فورس نے عوام کی خدمت کی بغیر تنخواہ بغیر کسی لالچ کے وزیر اعلی پنجاب سے درخواست ہے کہ ٹائیگر فورس کو ذمہ داریاں دی جائیں ہر ضلع سے ٹائیگر فورس کے پچاس نوجوان لیے جائے.
کیا پی ڈی ایم کیلئے یہ بہتر نہیں کہ حکومت گرانے کی غیرملکی سازش میں آلۂ کار بننے اور ضمیروں کی شرمناک منڈیاں سجا کر ہمارا قومی اخلاقی ڈھانچہ تباہ کرنےکی بجائے انتخابات قبول کریں؟
#WhyScaredOfElections
عام انتخابات کےہمارے اعلان پر PDM کے ردِعمل پر حیران ہوں۔ اِنہوں نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا کہ ہماری حکومت ناکام ہوگئی ہے اور عوام میں اپنی تائید و مقبولیت کھو بیٹھی ہے تو پھر اب انتخابات سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ جمہوری لوگ تو تائید و حمایت کیلئےہمیشہ عوام ہی سے رجوع کرتےہیں۔
Hey I joined a network called Kashkickaf and earned $25.00! You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/rjRcftHOo8
ٹائگرفورس کا جذبہ دیھکوجوبغیرکسی لالچ کےکام کرتی رہی وہ وقت یاد کروجب ہر کوئی کروناوائرس جب ہرکوئی ڈرتاگھرسےباہرنہیں نکلتاتھا اس نازک حالات میں ٹائگرفورس پوری لگن سےکام کیا اب حکومت ٹائگرفورس کےساتھ بھرپورتعاون کرے
#ٹائیگرفورس_کدھر_ہیں#ٹائیگرفورس_توجہ_چاہتی_ہے#AqeelNaich
آج مورخہ 18/01/22
اے سی دفتر فورٹعباس میں ٹائیگر فورس کے تحصیل کیپٹن ابو حمزہ ساجد کی سربراہی میں نیۓ تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر اسد علی صاحب کے ساتھ میٹنگ ہوٸی ۔ جس میں ٹیم ٹاٸیگر فورس کے کیپٹن ابوحمزہ ساجد اور دیگر ممبران نے گفتگوکی
@IrfanAliSyed4 @RajaBabarPTI
انشاء اللہ سب بھائیوں کی کاوشوں سے منزل کی طرف پہلا قدم بڑھ گیا ہے سب ٹائیگر بھائی دعا کریں اللہ تعالی کامیابی سے ہمکنار کرے
آمین ثم آمین
دعا گوء ایم عاشق ڈوگر
ایکٹیو ممبر پرائم منسٹر ٹائیگر فورس ملتان سٹی