کے پی چار کروڑ کا صوبہ ہے۔ ایک کروڑ بھی نکل آیا تو پاکستان کی دوسری سائیڈ سے ایک کروڑ نکالنا آسان ہے۔
یہ پشاور کے مناظر ہیں۔ جیئے انصاف یوتھ وِنگ عمران خان کے بچوں۔
چیف آرگنائزر خالد خورشید
عمران خان کی بہن علیمہ خان پنجاب میں داخل!! پنجاب پولیس کی بھاری نفری میانوالی کے راستے میں موجود۔ تمام کوریج نیا پاکستان پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔
یہ لو پاکستانیوں۔۔ آپ لوگوں نے ان جعلی فارم 47 والوں کو اتنی اچھی طرح ان کی جعلسازی پر آئینہ دکھایا ہے ک
اب پروفیسر صاحب بھی اپنی حکومت کا تعارف فارم 47 سے کروا رہے ہیں۔ 😂😂
فوڈ سیفٹی کے اہلکاروں اور ہوٹل مالک میں تنازعہ ہوگیا ۔ فوڈ سیفٹی والوں نے پولیس کو کال کردی ۔ جبکہ ہوٹل مالک ویڈیو بنا کر بتارہا ہے کہ میرے ہوٹل پر سب کچھ اچھا ہے پولیس کو کیوں بلایا جارہا ہے
کہاں ہے کشمیر کی وہ بیٹی جس کے چچا دادا اور ماموں سب کشمیری تھے ...
ووٹ لینا ہو تو یہ کشمیری بن جاتے ہیں پنجابی بن جاتے ہیں پختون بن جاتے ہیں مگر انہی کے صوبے میں جب کشمیر کا پرچم تھامے نوجوان کشمیر کے حق میں آواز بلند کرنے کے لیے نکلتے ہیں تو ان پر تشدد کیا جاتا ہے انہیں گرفتار کر لیا جاتا ہے
🚨🚨🚨
مجرم نواز شریف اور مجرمہ مریم صفدر کو کان سے پکڑ کر ڈی چوک میں الٹا لٹکاؤ اور عمران خان کو رہا کر کے ان کو اپنا دو تہائی اکثریت مینڈیٹ واپس کرو
پھر دیکھنا کہ 25 کروڑ عوام میں خوشی کی لیر دوڑتی ہے یا نہیں--
یہ بچہ جو I Love You Nawaz Sharif کہہ رہا ہے یہ کچھ روز قبل پیپلزپارٹی کے جلسے میں جئے بھٹو کے نعرے لگارہا تھا ۔ یقیناً بڑا ہوکر کامیاب سیاستدان بنے گا ۔ کیوں کہ یہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے ۔