تقریبا تین بجے کے قریب پولیس نے مال روڈ پر جاری ڈاکٹرز کا دھرنے کے اوپر بے دریغ طاقت کا استعمال کیا جس میں عورتوں کے تقدس کو مجروح کیا گیا اور انہیں گرفتار کیا گیا اور ان کے اوپر تشدد کیا گیا سر گنگا رام ہسپتال میں دو لوگ میں خود دیکھ کے ایا ہوں جن کی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں ظلم ہے