سوئی، ڈیرہ بگٹی: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کاوشوں سے 2.8 کلومیٹر نئی گیس پائپ لائن کی کمیشننگ مکمل کرلی گئی، جس کے بعد سوئی کے گھروں میں بھی گیس کی فراہمی شروع ہوگئی۔ گیس پیدا کرنے والے علاقے کے عوام کا دیرینہ مسئلہ عملی طور پر حل ہوگیا۔
#Sui#DeraBugti#Balochistan #SarfrazBugti #localnews #furry
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق ساروونہ میں آئندہ چند ماہ کے دوران تیل اور گیس کے حوالے سے اہم پیش رفت متوقع ہے، جہاں ممکنہ ذخائر سوئی کے ذخائر سے بھی زیادہ ہو سکتے ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے اشتراک سے سوئی میں فرٹیلائزر سٹی کے قیام کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ منصوبے کا مقصد کم بی ٹی یو گیس سے استفادہ، صنعتی سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور بلوچستان میں معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔
#sui #derabugti #balochistan #news
@Eftikhar_Ahmad1 why is there no equal attention to the fact that Altaf Jamaldini was previously portrayed as a victim of enforced disappearance and later linked to a civilian killing? Facts from all sides matter.
@DailySangar بلوچستان کے وسائل کو صرف لوٹ مار کہنا درست نہیں۔ ریکوڈک میں بلوچستان کا 25 فیصد حصہ ہے، اس کے علاوہ روزگار، رائلٹی اور ترقی کے مواقع بھی موجود ہیں۔ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ ان منصوبوں سے مقامی لوگوں کو کتنا فائدہ پہنچتا ہے، نہ کہ ہر سرمایہ کاری کو استحصال قرار دے دیں۔
@shahdad_baluch Launching a website does not make its narrative factual. Genuine documentation must include verified evidence, official records, and the victims of BLA and BLF terrorism—not just selective accusations against the state.
@intelgun1 معصوم بلوچ عوام کو نشانہ بنانے والوں کو ہیرو بنا کر پیش کرنا ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ بے گناہوں کی جانیں لینے اور عوام کو خوف میں مبتلا کرنے والے کسی صورت ہیرو نہیں ہو سکتے۔
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسلح افراد کی کارروائی، درگ روڈ پر سڑک کی توسیع کے لیے استعمال ہونے والی تعمیراتی مشینری نذرِ آتش، جبکہ تین افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔
گوادر میں خواتین کو آن لائن طبی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈاکٹرز کے ذریعے آن لائن علاج حاصل کرنے والی خواتین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ بلوچستان حکومت کا اقدام دور دراز علاقوں کی خواتین تک صحت کی سہولیات پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
محکمہ صحت کی ڈیرہ بگٹی کے دور دراز علاقوں تک رسائی، 105 ایسے بچوں کی ویکسینیشن جنہیں پہلے کوئی حفاظتی ٹیکہ نہیں لگا، جبکہ 573 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے بھی پلائے گئے۔
#derabugti#balochisgan#localnews#pakistan
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں دو مراحل کے دوران 125 ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیے گئے۔
ان منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر، شمسی توانائی کی فراہمی، صاف پانی، نکاسی آب کے نظام اور تعلیمی اداروں کی بہتری شامل ہے۔
پاک فوج، ایف سی بلوچستان (نارتھ)، ضلعی انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کے مشترکہ تعاون سے مکمل ہونے والے یہ منصوبے علاقے میں ترقی اور عوامی سہولیات کی بہتری کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔
ڈیرہ بگٹی کے شمسر روڈ پر نصب 5 کلوگرام وزنی زیرِ زمین بارودی سرنگ کو ایف سی اور پاک فوج کی بم ڈسپوزل ٹیم نے کامیاب کارروائی کے دوران ناکارہ بنا دیا، جس سے علاقے کو ممکنہ خطرے سے محفوظ کر لیا گیا۔
#localnews#derabugti#pakistan#balochistan
پاکستان کوسٹ گارڈز نے ڈیلی کوٹ، پسنی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 115 کلو اعلیٰ معیار کی آئس برآمد کرلی، جس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32.645 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ منشیات بیرونِ ملک اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی تھیں۔
ڈیرہ بگٹی، آواران، خاران، سبی، قلات، وادیٔ کڑم، مستونگ اور چاغی سمیت بلوچستان بھر میں ایک ہفتے کے دوران فتنہ الہندوستان کے 63 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 سیکیورٹی اہلکار وطن پر قربان ہوئے۔ دوسری جانب بی ایل اے کی 25 کارروائیوں میں 40 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ تاحال غیر مصدقہ ہے، جبکہ مختلف محاذوں پر اسے ناکامی کا سامنا رہا۔
#news #balochistan
@gumnam2611 خواتین کو آگے کرکے خود پیچھے چھپنا بہادری نہیں بلکہ ان کا استحصال ہے۔ عورتوں کو پروپیگنڈے اور جنگ کا ایندھن بنانے کے بجائے تعلیم اور خودمختاری کے مواقع دینے چاہئیں۔
@Waqarkhan ان خواتین کے ہاتھوں میں اسلحے کے بجائے کتابیں، ہنر اور اچھے روزگار کے مواقع ہونے چاہئیں۔ حقیقی خودمختاری تعلیم اور معاشی آزادی سے ملتی ہے، بندوق سے نہیں۔