باجوڑ کے سانحے کی جو ں جوں تفصیلات سامنے آرہی ہیں انتہائی کربناک ہیں شہداء کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جن میں بیشتر علماء ہیں اور بڑی تعدد اد بچوں کی ہے جس سے اندازہ ہوتاہے کہ دہشت گرد ادنی انسانی اقدار سے بھی نیچے گرے ہوے ہیں جمعہ آرہا ہے خطباء اور ائمہ نمازوں اور خطبوں میں شہداء کے لئے درجات عالیہ انکے پسماندگان کی سرپرستی زخمیوں کی صحت اور ملک س�� دہشت گردی کے خاتمے اور امن وامان کے لئے دعاکریںُ
*انتہائی خوبصورت لمحات کو کیمرے نے محفوظ کر لیا*
*بیت اللّٰہ شریف میں گھومنے پھرنے والی بلی جس نے اذان کے وقت اپنی ساتھی بلی سے لیٹ کر بتایا کہ وہ آدمی اذان کے وقت لیٹا ہوا ہے، اور پھر جاکر اس آدمی کو اٹھا دیا ۔۔۔۔۔ کہ وہاں کے جانوروں کو بھی حرم پاک کے ادب کا علم ہے ۔*
مصروف خواتین و حضرات کیلئے عشرہ ذی الحجہ سے فائدہ اُٹھانے کا آسان دستور العمل !
_____________________________
اگر وقت کی قلّت یا گھریلو اور کاروباری ذمّہ داریوں کی بِنا پر زیادہ وقت عبادات کو نہ ��ے سکیں تب بھی مندرجہ ذیل اعمال کے اہتمام سے انشاءالله عشرہ ذی الحجہ کی برکات کسی حد تک حاصل کی جاسکتی ہیں۔
(1)پانچ وقت باجماعت نمازوں کا اہتمام کریں۔ (خواتین گھروں میں اوّل وقت میں نماز ادا کریں)
(2)ہر قِسم کے گناہوں سے بچنے کا خصوصی اہتمام کریں ورنہ محنت کے باوجود عبادات کا نور اور حقیقی نفع حاصل نہیں ہوگا۔بالخصوص اپنی نظروں اور زبان کی حفاظت کریں۔
(3)ذی الحجہ کا چاند دیکھنے سے لے کر قربانی کرنے تک اپنے جسم کے بال اور ناخن نہ تراشیں۔ یہ مستحب عمل ہے۔
(4)فرض نمازوں کے بعد تسبیح فاطمی سبحان الله 33 بار الحمدلله 33 بار اور الله اکبر 34 بار پڑھیں۔
(5)کم از کم یومِ عرفہ یعنی 9 ذی الحجہ کا روزہ رکھیں۔ ورنہ اِس عشرے میں جتنے روزہ رکھ سکیں اُتنا ہی بہتر ہے۔
(6)چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ تکبیرِ تشریق الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله والله اكبر الله اكبر ولله الحمد کا وِرد کریں۔
(7)چلتے پھرتے زیادہ سے زیادہ تیسرے کلمے کا ورِد کریں۔ سبحان الله والحمدلله ولا اله الا الله والله اكبر
(8)چلتے پھرتے درود شریف کا ورِد کریں۔
(9)کم از کم 10 یا 15 منٹ روزانہ ترتیب سے تلاوتِ قرآن کا اہتمام کریں۔
(10)نمازِ مغرب میں 3 فرض 2 سنت اور 2 نفل کے بعد 2 نفل مزید اوّابین کی نیت سے ادا کر لیں۔
(11)نمازِ عشاء میں 4 فرض 2 سنت کے بعد وتر سے پہلے 2 یا 4 رکعات تہجد کی نیت سے ادا کر لیں۔ اُس کے بعد وتر ادا کر لیں۔ اگر رات میں توفیق ہوجائے تو مزید رکعات تہجد ادا کر لیں۔ لیکن عشاء کے ساتھ ادا کرنے سے کم از کم تہجد سے محرومی نہیں ہوگی۔
(12)حسبِ استطاعت صدقہ و خیرات کریں۔
(13)رات کو سونے سے پہلے تسبیح فاطمی، درود شریف، استغفار اور دعا لازمی پڑھ کر سوئے۔
(14)سب سے بڑھ کر کوشش کریں کہ اپنی زبان یا کسی عمل سے کسی دوسرے کو ادنیٰ تکلیف بھی نہ پہنچے اور اگر پہنچ جائے تو معافی مانگنے میں دیر نہ کریں
یاد رکھیں! الله کے بندوں کو تکلیف پہنچا کر الله کی رضا کا حصول ناممکن ہے۔
الله تعالیٰ ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
والله اعلم بالصواب
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی ص��حب حفظہ اللہ
آج اہل کراچی نے ایک دفعہ پھر اپنا فیصلہ سنا دیا کہ میئر کراچی جماعت اسلامی کا ہوگا۔ ان شاء اللہ
استنبول کے لوگ آج وہاں کی اسلامی تحریک پر فخر کرتے ہیں، جماعت اسلامی کا میئر آئے گا تو ہم کراچی کو بھی ان شاءاللہ استنبول کی طرح روشن اور ترقی یافتہ شہر بنائیں گے
Instead of crying over missed opportunities, closed doors and detours, pause and think. It’s the Almighty’s way of protecting us from the pain and anguish not meant for us. Had He allowed it, we would have been left broken and in total despair.
سکول میں لڑکی کو لڑکیوں نے پیٹا۔لیکن لبرلز فیمینزم کے جعلی علمبرداروں کے سر پر جوں تک نا رینگی۔ ۔ نام نہاد لبرلز کو جگانے کے لئے کیا ضروری ہے؟؟ فقط یہ کہ پیٹنے والا "مرد" ہو اور ادارہ کا نام "مدرسہ" ہو
ملك كے جو اقتصادی حالات ہیں ان میں بہتری لانے کے لئے مخلصانہ اقدامات تو ارباب اختیار کاکام ہے اللہ تعالی انہیں اسکی توفیق عطا فرمائیں عام مسلمان��ں سے درخواست ہے کہ وہ روزانہ رات کو سورۂ واقعہ پڑھنے کا معمول بنا کر اللہ تعالی سے دعا ضرور کیاکریں کیونکہ سب کچھ اسی کے اختیار میں ہے
عمران خان کے دور میں براہ راست عوامی رابطے پر پلانڈ کالز کے الزامات لگتے رہے ہیں۔اس بار پانچ ارب نہ صرف جمع کئیے ہیں بلکہ عوام کے سامنے سیلاب متاثرین پر لگائیں گے اور پراپیگنڈا کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔