سولر پینلز کی وجہ سے امیر طبقہ بھی 200یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین میں شامل ہوگیا ۔۔ایسے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے 2کروڑ 10 لاکھ ہوگئی۔۔اتنے بڑے طبقے کو سستی بجلی نہیں دے سکتے،وزیرتوانائی اویس لغاری
A massive relief operation is currently underway in Alipur, Muzaffargarh, marking an unprecedented scale of evacuation, rescue, and relief response in the region.
No previous government has conducted relief efforts of this magnitude in South Punjab.
To those spreading misinformation about the region, the truth is visible on the ground. Members of the Punjab Cabinet are present at relief sites, standing alongside flood-affected families and personally overseeing operations to ensure timely and effective support.
Safe Cities Authority has deployed thermal drones to monitor flood situation 24/7 and to ensure evacuations of stranded citizens and livestock. Massive rescue operation is underway across Punjab, Insha’Allah no citizen will be left behind as their safety is my first priority.
راوی پر بنی ہاوسنگ سوسائٹیز پر سوال کیا تو یوتھیے پائنچے پڑ گے مریم کا نام لو فلاں کا نام لو اچھل اچھل پڑ رہے تھے
یراوی میں کھڑا ہو کر بطور وزیراعظم عمران پراپرٹی ڈیلنگ کر رہا تھآ اخے راوی سوکھ چکا کبھی پانی نہی آئے گا ہر بربادی یہ کر کے گیا
ہنڑ بولو
اگر تھوک کے چاٹنے کا بین الاقوامی مقابلہ ھو تو عمران خان کو گولڈ میڈل ملے گا اور بار بار ملے گا۔ ضمیر فروشی بے اصولی ابن الوقتی مفاد کے لئے باجوہ کو ساری عمر کے لئے ایکسٹنشن، آج گالی کل مالش پھر گالی پھر مالش یہ سب عمران کی پہچان کرکٹ اور سیاست دونوں میں رہی اور ھے۔ یہ ساری خوبیاں آپکو یوتھیوں میں بہت کثرت سے ملیں گی۔
علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ شرمناک کردار ادا کر رہے ہیں انہوں نے کہا ہم دہشگرد پکڑتے ہیں اور ادارے دہشت گردوں کو چھوڑ دیتے ہیں انکے اس بیان کی بنیاد پر بھارت نے FATF میں پاکستان کے خلاف کیس فائل کر دیا ہے کہ پاکستانی ریاست دہشت گردوں کی سرپرستی کرتی ہے یہ قابل شرم کردار ہے
فتح کا جشن ضرور منائیں لیکن بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے پاکستانیوں کو مت بھولیں یہ گجرات کے گاؤں جلال پور صوبتیاں کے غریب محنت کش نثار اور اسکے دو بیٹوں کی شہادت کا منظر ہے جو بھارتی ڈرون کا شکار ہوئے پنجاب حکومت سے گذارشُ ہے اس غریب پاکستانی کی بیوہ کی مناسب مالی امداد کرے
میں پہلے سے خبردار کر رہا تھا کہ عادل راجہ اور نورانی دشمنوں کے معمولی ایجنٹ ہیں، اس بحران میں دونوں کے کرتوت کھل کر سامنے ہیں، ان کو فالو کرنیوالے پاکستان سے دشمنی میں حصہ دار ہیں!
آپ مہینے کے $6,128 کما سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ، وائی فائی کنیکشن اور تھوڑا سا وقت ہو۔ یہ سب ممکن ہے صرف تین آسان مراحل پر عمل کر کے۔ یاد رکھیں: اس تھریڈ کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ آخر میں آپ کے لیے ایک خاص سرپرائز ہے۔اب آئیے ان تین آسان مراحل پر نظر ڈالتے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ یہ طریقہ کار سادہ، مؤثر اور قابلِ اعتماد ہے—بس آپ کو تسلسل اور دلچسپی کے ساتھ عمل کرنے کی ضرورت ہے۔