اسرائیل کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں سخت ہزیمت کا سامنا
اسرائیل وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خطاب کے دوران ہال میں موجود اکثریتی ممالک کے نمائندے احتجاجا واک آؤٹ کر گئے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کو خالی چند لوگوں اور سینکڑوں خالی کرسیوں سے خطاب کرنا پڑا۔
بھارت کی جانب سے کینیڈین وزیراعظم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں:
"ہم آپ پر ایسا حملہ کریں گے جس کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے,ہم آپ کو ایک سال کے اندر ختم کر دیں گے"۔بھارتی میجر گورو
Threats to Canada 🇨🇦 and Canadian Prime Minister @JustinTrudeau PM and by India.
'We will attack you like you can't even imagine, we will finish you within a year'.
Threats by Indian Army officer
@CanadianPM@majorgauravarya@PMOIndia@BBCNews@Canada@JoeBiden@UKParliament@France24_en@EmmanuelMacron
مسلمانوں کو چاہیے کہ اس بات پر خوش ہونا بند کر دیں کہ بالی ووڈ سپر سٹار مسلمان ہ��۔ اور ہندوؤں کو چاہیے کہ اسے مسلمان سمجھ کر اسے تنگ کرنا چھوڑ دیں۔ یہ انہی کا بھائی ہے۔۔رضوان اسد خان
دو دن قبل ایک مسئلے پر کافی زیادہ آواز اٹھائی گئی جس میں شلوار قمیض پہنے ہوئے ایک بچے کو میٹرو بس میں فری سفر نہیں کرنے دیا گیا تھا صرف اس وجہ سے کہ وہ مدرسے کا طالب علم ہے۔ہم نے بھی اس پہ ولاگ کیا، مجھے کل سی ایم پنجاب کے آفس سے فون آیا کہ یہ مسئلہ وزیر اعلی صاحب کے نوٹس میں لایا گیا ہے اور انہوں نے مدارس کے بچوں کے لیے بھی میٹرو بس و ٹرین میں فری سفر کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آپکی ویڈیو سے نمبر لیکر کال کی جا رہی ہے۔لیکن میں مطمئن نہیں تھا آج لاہور سے مدرسے کے طالب علم کا میسج آیا کہ مدرسے کارڈ دکھا کر ہمیں بھی فری سفر کرنے کی سہولت دے دی گئی ہے۔ جن دوستوں نے اس مسئلہ پہ آواز اٹھائی اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ عمار خان یاسر
جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ پاکستان بارڈر پار کر کے اندر گھس جائیں گے ان کی بھول ہے۔ الحمدللّٰہ پاکستان کو کوئی دینا کی طاقت کچھ نہیں کر سکتی۔ بارڈر پر ہمارے فوجی اور ملک میں ہماری پولیس، ہمیشہ حفاظت کے لئے کھڑی ہے۔۔
نہیں صاحب !! وہ خود عوام کے پاس واپس نہیں گئے، انہیں زبردستی نکالا گیا۔ نکالے جانے پر بھی وہ عوا�� کے پاس واپس نہیں گئے، وہ پھر باجوہ صاحب کے دربار میں حاضر ہوئے، انہیں سہ بارہ ایکسٹینشن کی پیشکش کی۔
کاش انہوں نے عوام کی طاقت پر انحصار کیا ہوتا۔