Watching this video, I feel deep, sorrow, and condemn the recent shootings against peaceful protestors in Bannu, Khyber Pakhtunkhwa.
It is disheartening to witness such brutality inflicted upon innocent Pakistanis, exercising their fundamental right to peaceful protest.
I extend my heartfelt condolences to the families of those who have tragically lost their lives, and I pray for the families' strength and solace during this difficult time.
Albeit, it is imperative that these occurances are halted, resolved with urgency and justice, however to do so, and in the face of such oppression, collective agitation and steadfast resistance are much needed to bring the revolution in Pakistan once for all.
اسلام آباد پولیس کو اگر ڈاکٹرز کے گریبان پھاڑنے اور تھپڑ مارنے سے فرصت مل گئی ہو تو بتاتا چلوں کہ کل قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو انکی بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔۔۔
بیرون ملک سے پڑھ کر آئے ڈاکٹرز کا امتحانات کو لے کر کوئی ایشو ہے،ینگ ڈاکٹرز اسلام آباد میں احتجاج کر رہے تھے اور احتجاج ختم کروانے کو لیے پولیس نو اپنا روایتی ہتھیار: تشدد اختیار کیا۔
ہم قانونن ٹھیک ،ٹیبل ٹاک پر ٹھیک ،سینٹ کی ہیلتھ کمیٹی میں ٹھیک ،ہم عدالت میں ٹھیک ،لیکن PM&DC کے صدر کا دل نہیں ہے تو سب کچھ غلط ہے اور اپنے ہی بنائے قانون سے انکار کیا اور اوپر سے ہم پر گلوں بٹ چھوڑ دیے کیوکہ صدر تو بادشاہ سلامت ہے۔
پاکستان کا ایوان بالا سینٹ ہیلتھ کمیٹی کے پاس کردہ قوانین ادارہ @pmc_org ماننے سے انکاری ہے۔ ھم ایک ایسے ملک میں رہ رہے ہیں جہاں ایوان بالا کی بجائے ایک 20 گریڈ کا نامزد صدر کی ذیادہ اہمیت ہے
#PMDCnotAcceptingSenateMinutes
کیا PMDC قانون سے بالاتر ہے؟ یا کیا PMDC سینیٹ آف پاکستان سے بھی بالاتر 🇵🇰؟؟ جنہوں نے پاسنگ فیصد %50 رکھا ہے اور جنہوں نے نوٹیفکیشن کو% 70 سے%50 کرنے کا مطالبہ کیا ہیں۔ جیسا کہ سینیٹ آف پاکستان پہلے ہی پریس ریلیز کر چکا ہے لیکن اس کے باوجودPMDC ماننے کو نہیں تیار۔
Thanks to all senators while presenting the evidence of NRE/NLE from 2012 to 2022 that passing percentage 50% in each exam while in 2021 when PMC was functional that time 3 exams were on 70% later it change into 50% .
I am really thankful to all of the
@DrNadeemjan @PMDC22
اس ملک میں عطائی ڈاکٹروں کو پریکٹس کرنے دیا جارہا ہے اور ابھی نرسنگ فیلڈ کو بھی ڈاکٹری کا درجہ دیا جارہا ہے تو اس سے بہتر ہے کہ فارن ممالک والےگریجویٹ کو اس ملک میں licence دیا جائے جن سے عطائیت کا بھی خاتمہ ہوجائے گا اور باقی بہتری بھی اجائے گی۔
#PMDC50PercentNRE
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بہت بڑی غلطی کر دی کہ 70% پر ایک غیر قانونی امتحان لیا جوکہ قانونا 50% پر لینا چاہیے تھا-
اب اس غلطی کا ازالہ یہ ہے کہ جن بچوں نے 6 اگست 2023 والے NRE-1 میں 50% نمبر حاصل کئیے ہیں، ان سب کو پاس کیا جائے-
#PMDC50PercentNRE