Proud of Team Larkana for going an extra mile and finally succeeding in reuniting a new born baby (who was kidnapped right after her birth from the hospital) with her parents within 5 days.
Seeing the parents’ joy on this reunion made every effort seem worthwhile #Sindhpolice
بِنَصۡرِ اللّٰہِ ؕ یَنۡصُرُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ۙ۔۔۔۔ روم ﴿۵﴾
اللہ کی مدد پر، اللہ جسے چاہتا ہے نصرت عطا فرماتا ہے اور وہ غالب آنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
حضرت خدیجہ ع کا بہت بڑا دستر خوان بچھتا تھا جس پر سونے چاندی کے برتن ہوتے تھے، یہ دستر خوان صبح شام بچھتا تھا اور جو کھانے آتے ان سے کہا جاتا تھا کہ برتن بھی ساتھ لے جاؤ عرب کے بڑے بڑے غنی اسی دستر خوان کی بدولت امیر ہوئے۔!
#رحلت_خدیجةؑ_الکبریٰ
بریکنگ نیوز
پاکستان ایئر فورس نے افغانستان بھر میں مزید فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، جن میں اضافی طالبان ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔
خوگیانی میں طالبان کے مرکزی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جہاں اطلاعات کے مطابق طالبان کی اسپیشل فورسز کی ایک مکمل بٹالین موجود تھی۔
فرمانِ رسول اللہ صلیاللہعلیہوآلہ
میرا دین قائم اور مضبوط نہیں ہوا
مگر دو چیزوں کی وجہ سے:
مال خدیجہ سلاماللهعلیہا اور
شمشیر علی ابن ابی طالب علیہماالسلام۔
شجرة طوبى، ج2، ص233