Show any other political leadership of the country who walks through narrow streets to visit their workers. This honor belongs only to the leadership of @PPP_Org who share in the sorrows and joys of their workers. Love is inherited
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
مبارکباد 🎉
ہم تحہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اپنے محسن میر گل محمد خان جکھرانی صاحب کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی آف اسلام اباد کی جانب سے اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ہے۔
پیر صاحب پگارا سے بہت احترام کا رشتہ ہے اور وہ انتہائی شفقت سے پیش آتے ہیں لیکن ان کے بھائی اور جی ڈی اے نے انہیں جھوٹ بتا کر استعمال کرلیا ہے۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP
کراچی
آج جکھرانی ہائوس کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی لاڑکانہ ڈویژن کے صدر محترم میر اعجاز حسین جکھرانی سے
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے جرنل سیکریٹری میر الطاف احمد کھوسو صاحب
اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جیکب آباد کے صدر میر لیاقت علی لاشاری صاحب کی ملاقات ۔
1/2
ڪنڌڪوٽ جي عوام پاران امن امان جي خاطر لڳل پرامن احتجاجي ڌرڻي ۾ نـ MPA ۽ MNA نـ پوھتا. پر پاڪستان پيپلز پارٽي ضلع ڪشمور ڪنڌڪوٽ جو جنرل سيڪريٽري مير الطاف احمد کوسو صاحب عوام سان اظھار يڪجھتي لاءِ پھتل.
عوام جو درد ھڪ جيالو سمجهي سگھي ٿو.
@miraltafkhoso#KandhkotWantsPeace
کندکوٹ ،تنگوانی اور کشمور میں ڈاکو کا رجہ بناہوا ہے
کشمور،کندکوٹ،تنگوانی کے ایم پی ای اپنے سیاسی مخالفت ختم کر کے ساتھ مل کر عوام کو ڈاکو راجہ سے نجاد دلوائے.
#KandhkotWantsPeace