When red flowers bloom on the branches... then we shall reunite
.""O Lord, when the little birds (koonj) return, chirping all around...
then we shall reunite."
"When tear drops, like pearls, fall on the cheeks... then we shall reunite."
"When the days of separation become a mistake of the past... then we shall reunite."❤️
جو لوگ اپنے بچوں کو ہاتھ پکڑ کر چلنا نہیں سیکھاتے
ان کے بچے چلنا نہیں سیکھتے
اور جو لوگ اپنے بچے کا ہاتھ چھوڑتے ہی نہیں ہیں
ان کے بچے دوڑنا ہی نہیں سیکھتے
اسکول ہمیں انسان نہیں بناتے، وہ ہمیں قطار میں کھڑا ہونا سکھاتے ہیں۔
ایک ہی رنگ کی وردی، ایک ہی طرح کی سوچ، ایک ہی جیسا خوف۔
سوال کرنا بدتمیزی، چپ رہنا شرافت، اور حکم ماننا کامیابی بن جاتا ہے
یہ تعلیم نہیں— یہ خاموش غلامی کی ٹریننگ ہے
جہاں ذہن نہیں کھلتے، صرف جھکتے ہیں۔
حاضر جناب
جو انسان "اپنے زخموں" کو خود بھرنا سیکھ گیا وہ اس معاشرے میں کامیاب ہوگیا،
سب سے پہلے ایسے انسانوں کی تلاش سے جان چھڑائیں جسے تم اسل��ے ڈھونڈتے ہو کہ وہ تمہارے دکھ درد سنے۔۔