فخرافغان باچاخان کی 37ویں اور رہبرتحریک، قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مومند کے زیراہتمام جلسہ۔ سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی کا خطاب۔
#AmeerHaiderKhanHoti | #BachaKhanMonth2025@HaiderHotiANP@AimalWali
Had a detailed meeting with US Consul General Shante Moore in Mardan to discuss Pakistan's political & security situation, especially in Khyber Pakhtunkhwa. ANP’s sacrifices for peace ensure stability today. We remain steadfast in supporting democracy – the key to our survival.
امن کیلئے اٹھنے والی آوازوں کو گولیوں سے خاموش نہیں کرایا جاسکتا۔ امن فرد واحد نہیں ہم سب کی ضرورت ہے۔ بنوں امن مارچ پر فائرنگ افسوسناک ہے۔ شکوک و شبہات کے خاتمے کیلئے اس واقعے کی شفاف اور فوری تحقیقات کرائی جائیں۔ فائرنگ ��ے شہید اور زخمیوں کے اہل خانہ کے دکھ میں شریک ہیں۔
🟥موجودہ حکومت کو معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف سے موصول ہورہی ہیں
🟥حکومت عوامی فلاح کی بجائے امپورٹڈ احکامات بجا لانے میں مصروف ہے
🟥فائلرز اور نان فائلرز کے چکر معاشی صورتحال کو مزید گھمبیر کررہے ہیں
🟥واضح ہے کہ حکومت شرح مہنگائی میں کمی کیلئے بالکل بھی سن��یدہ نہیں
🟥حکومت عوام کو محرومیوں سے نجات کی بجائے خودکشیوں پر مجبور کررہی ہے
🟥بڑھتی ہوئی مہنگائی سے سٹریٹ کرائمز سمیت دیگر جرائم میں بھی اضافہ ہوگا
🟥یہی روش برقرار رہی تو عوام کے ٹیکسز پر پلنے والی اشرافیہ بھی محفوظ نہیں رہے گی
🟥وہ وقت دور نہیں جب غریبوں کے ہاتھ ان اشرافیہ کے گریبانوں میں ہوں گے
🟥ایک نیا معاشی میثاق وقت کی ضرورت ہے، حکومت ہوش کے ناخن لے
2/2
@ANPSpox
#ANP | #AwamiNationalParty
ان درختوں کو بڑا ہونے میں 300 سال سے ذیادہ عرصہ لگتا ہے۔خیبر پختونخواہ کی جنگلات کی کٹائی سالوں سے شروع ہے۔
پختونخواہ میں جنگلات کی کٹائی سے خطے کی حیاتیاتی تنوع اور ماحولیاتی توازن کو خطرہ ہے۔ ہمارے قدرتی ورثے کی یہ تباہی ناقابل قبول ہے۔
#SavePukhtunkhwaForests
ہم تمام انسانیت کیلئے امن چاہتے ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کہیں پر بھی تشدد اور دہشتگردی نہیں چاہتے۔ پچھلے کئی دہائیوں سے پختونوں کا خون بہہ رہا ہے، خدارا مزيد ان پر رحم کیا جائے۔ دہشتگردی سب سے منافع بخش کاروبار ہے۔ عالمی قوتیں اور یہاں پر انکے سہولتکار اس منافع میں شریک ہیں۔ ایک دفعہ پھر پختون ماتم کررہے ہیں، گلی کوچے ویران ہورہے ہیں، ہمارے وطن میں ایک دفعہ پھر بارود کی بارش ہوگی۔ آج جو لوگ ہمارا تماشہ کررہے ہیں کل یہ آگ انکے گھر تک بھی پہنچے گی۔ بدامنی کے خلاف تمام امن پسند قوتیں پختونوں کے ساتھ دیں۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے اتفاق رائے سے موثر حکمت عملی بنائی جائے۔
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
تخت بھائی بم دھماکے میں تین معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی دردناک ہے۔ دہشتگردی کا یہ گھناؤنا عمل ان درپیش خطرات کی واضح یاد دہانی کراتا جسکی ہم کئی بار یاددہانی کراچکے ہیں، اس خونریزی کو روکنا ہوگا۔ ہماری دعائیں اس مشکل وقت میں دھماکے کے متاثرین اور اہل خانہ کیساتھ ہیں۔
باجوڑ: بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی شہادت، مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی مذمت
باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی بم دھماکے میں شہادت افسوسناک ہے۔ اے این پی انکے پسماندگان سے تعزيت کا اظہار کرتی ہے۔ کیا ریاست یہ جرات کرے گی کہ انکے اہل خانہ کو انکے قاتلوں کا نام بتائے؟ کیا 2000 ارب سے زیادہ کا بجٹ کھانے والے ہماری حفاظت کر پارہے ہیں؟ باجوڑ جیسے ضلع جہاں قدم قدم پر چیک پوسٹس ہیں، مقامی لوگوں کو سیکیورٹی کے نام پر دن میں دس دس دفعہ مختلف مقامات ��ر شناختی کارڈ دکھا کر یہ ثبوت دینا پڑتا ہے کہ وہ پاکستان میں باجوڑ کے شہری ہیں، وہاں یہ واقعہ کیسے پیش آیا؟ سیکیورٹی اداروں کی ناک کے نیچھے اس طرح کے واقعات یقینا "گڈدہشتگرد" کررہے ہوں گے، تب ہی کوئی روکنے والا نہیں۔ ضمنی انتخابات سے محض چند روز قبل ایسے واقعات باجوڑ میں امنیت پر سوالیہ نشان ہے اور سیکیورٹی اداروں کی مکمل ناکامی ہے۔ اے این پی بزدلانہ حملے کی بھرپور مذمت اور واقعے میں ملوث کرداروں اور سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کرتی ہے۔
ہم کب سے یہ چیخ رہے تھے کہ بارود کا جو ڈھیر آپ بنا رہے ہیں یہ کسی دن پاکستان میں پھٹے گا، اس وقت ہمیں کوئی نہیں سن رہا تھا۔ ہماری ریاست کی ترجیحات آج بھی وہی ہیں، ہم آج بھی شدت پسند عناصر اور جہادی ذہنیت کو پروموٹ کررہے ہیں۔ سوات میں قرآن کریم کی بے حرمتی کا مبینہ واقعہ اور اسکے بعد کی صورتحال ہمارے سامنے ہے۔ ضیاء دور کے بعد ہم ریاستی طو�� اس معاشرے کو اسلام کے نام پر انتہاپسندی کی طرف لیکر گئے ہیں۔ ہم نے جو بویا ہے وہ اب کاٹنا پڑے گا۔ ابھی بھی وقت سنجيدگی کا مظاہرہ کیا جائے اور فیصلہ کیا جائے۔ اس آپریشن کے ذریعے ریاست ایک دفعہ پھر دو طرف سے کھیل رہی ہے۔
@AimalWali
🔴عوامی نیشنل پارٹی واحد سیاسی جماعت تھی جس نے ہر فورم پر دہشتگردی کے خطرات کی نشاندہی کی اور آواز اٹھائی
🔴مرکزی صدر ایمل ولی خان نے عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا لیکن سب بے سود
🔴وہ عدالتیں جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر سوموٹو لیتی ہیں اس معاملے میں بے بس نظر آئیں
🔴الٹا مرکزی صدر ایمل ولی خان کوپشاور ہائی کورٹ کی جانب سے توہین عدالت میں بلایا گیا
🔴پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت موجودہ صورتحال میں دونوں جانب سے کھیل رہے ہیں
🔴عوامی نیشنل پارٹی ہر فورم پر پختونخوا کو آگ میں دھکیلنے کی مخالفت کرتی رہے گی
انجینئر احسان اللہ خان
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
3/3
@ANPSpox
#ANP | #AwamiNationalParty
یہ جنگی معیشت ہے، یہاں جنگ ہوگا، تو پاکستان کے مزہ ہوں گے، پیسہ آئے گا، ڈالرز ہی ڈالرز ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے فلور پر ولی کے پوتے کی طرح واضح کوئی نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔
@AimalWali 🔥🫡❤️
مينه, سلامونه او ښې چارې! تاسو او ستاسو د درنې او قدرمنې کورنۍ ټولو محترمو غړو ته د لوی اختر مبارکي وايم* قربانې مو قبولې شه، الله دې وکړي چې دا اختر د لر او بر پښتنو له د خوشحالۍ زيري راوړي درناوے
مہران سُوری