بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر سرفراز بگٹی کا دورہ امریکہ،
سینیٹر سرفراز بگٹی نے امریکہ میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
@PakSarfrazbugti
شہید سراج رئیسانی صرف میرے والد نہیں بلکہ میرے اُستاد بھی تھے، بچپن سے لے کر جوانی تک ہمیشہ وطن سے محبت کرنا اور دشمن کو للکارنا سکھایا۔ افسوس صرف اس بات کا ہے کہ بابا جان ہمیں جلد چھوڑ کر چلے گئے، پر اُن کا مشن آگے بڑھانا میرا فرض ہے اور خون کے آخری قطرے تک مشن کیساتھ کھڑا ہوں
جب کسی ملک کا سربراہ دوسرے ملک کے دورے پر مہمان بن کر جاتا ہے تو وہ اپنے ملک کی نمائندگی کر رہا ہوتا ہے کسی پارٹی یا گروہ کی نہیں، برائے مہربانی عمران خان کے دورہ چین پر خواہ مخواہ فضولیات بکنے سے پہلے یہ یاد رکھیں وہ ہم سب کا وزیراعظم ہے صرف پی ٹی آئی والوں کا نہیں #محبت_مافیا
بلوچستان کی تاریخ اگر دیکھی جائے ہر دور میں ملک کے خلاف سازشوں میں جو لوگ ملوث پائے گئے ہیں ان کا تعلق BSO سے ہی رہا ہے اور یہ BSO ہی ہے جس نے بلوچستان کو اس دہانے پر پہنچایا ہے کہ نہ یہاں امن قائم ہو سکتی ہے اور نہ دہشت گرد ختم ہو سکتے ہیں۔
اصل جڑ BSO کے خلاف آپریشن ضروری ہے
#Traveling .... In #Islamabad !! With a New Book ! Inside Baluchistan !! Written By khan e Baluch , Ex Ruler of Kalat State . Lets read this side of the history too !!
@Meena_Majeed@OfficialDGISPR@ShireenMazari1 بلوچ تاریخ میں بانڑی بلوچ کے بعد مینا بلوچ سب سے بہادر عورت ہے
بانک مینا بلوچ نے مشکل حالات میں حق اور سچ کا آواز اٹھایا اور دہشت گردوں کا مقابلہ کیا۔ اللہ آپ کی حفاظت کرے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Terror groups like BLA, BRA and BLF should know that they will never be successful in their so-called objectives. Pakistani security forces will chase them down come what may.
#RejectBLATerrorism
The test of our progress isn’t whether we add more to the abundance of those who have much it’s when we provide enough for those who have too little ~Franklin D. Roosevelt #BalochistanPrideOfPakistan