Top Tweets for #RejectBLATerrorism
بلوچستان کی عوام کوان دہشتگردتنظیموں نےاتنامجبورکردیاکےبلوچ اپنےپیاروں کو بچانےکےلیےریاست کے خلاف بولنے پرمجبورلیکن ہمیں انکی آنکھوں اور دلوں میں چھپے درداور تکلیف کوسمجھناہوگا۔،
#RejectBLATerrorism

بلوچستان میں لاپتہ افراد پر پاک فوج کو ہمیشہ لبرلز اور بھارت نواز لابی نے نشانہ بنایا ہے۔
#RejectBLATerrorism
#Balochistanispakistan

بکاؤ میڈیا ریڈیو زرمبش نے ہمیشہ سےجھوٹی خبریں شائع کی ہیں اور بلوچ عوام کے دلوں میں پاک فورسز کےخلاف نفرت پیدا کرنےکی ناکام کوشش کی ہے۔ دشمن روز فورسز کے خلاف کوئی نیا پروپیگنڈہ کرتاہےاور ریڈیو زرمبش من گھڑت خبروں کو شائع کر کے اس کو بڑھاوا دینےکی کوشش کرتاہے
#RejectBLATerrorism

نام نہاد بلوچ کہتے ہیں ریاست ہمیں پسماندہ رکھنا چاہتی اوران نام نہاد بلوچوں کےحمایت یافتہ دہشتگردبلوچستان میں کمیونیکیشن سسٹم روڈسکول بجلی جوبھی ترقی کاکام ہورہاہو اس کودھماکہ خیز موادسےتباہ کر دیتےہیں گزشتہ شب یوفون ٹاورکاجلادیااور آج پھرمشینری کونقصان 1/2👇
#RejectBLATerrorism

اگر بلوچستان کا پروپکنڈا مافیا ان مسئل پر احتجاج کرتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ صوبہ ہوتا مگر افسوس یہ لوگ اپنی ذاتی مفاد پرست میں دہشت گردوں کی سپورٹ میں احتجاج تو کرتےاس مشینری کو جلا دیا 2/2
#RejectBLATerrorism

ہم دھوپ میں دیوار کی مانند کھڑے ہیں
کچھ سایہ نشینوں سے بہرحال بڑے ہیں
سو جاؤ عزیزو کہ فصیلوں پہ ہر اک سمت
کم لوگ ابھی زندہ و بیدار کھڑے ہیں
#RejectBLATerrorism
#MajeedBirgadeBandofRapists
#NoMercy4Terrorists
#BNAStopKillingInnocent

بھارتی ٹکروں پہ پلنےوالے یہ اکاونٹ جھوٹ اور فیک خبریں چلا کرہر وقت شر پسندی اور فساد پھلاتے رہتے ہیں ۔کیچ میں کہیں ایسا کوی واقعہ نہیں ہوا البتہ دہشتگرد ہماری سیکورٹی فورسز کی گرفت میں ہے
#RejectBLATerrorism
#MajeedBirgadeBandofRapists
#NoMercy4Terrorists
#BNAStopKillingInnocent

حامد میر کافیورٹ لیڈر زرداری ہےاورزرداری راو انوار کاسوتیلا باپ ہے جس نےکئ بیگناہ معصوم مارے لیکن حامد میرنےکبھی ان کازکرنہیں کیا کیونکہ حامد میربھی تم لوگوں کیطرح بکاو ٹکروں پہ پلتارہاہے
#RejectBLATerrorism
#MajeedBirgadeBandofRapists
#NoMercy4Terrorists
#BNAStopKillingInnocent

ہاں اس سے کچھ نہیں ہو گا پاکستان کا ۔لیکن دنیا بھر میں تم یہ واضع پیغام دے رہے ہو کہ تیرےجیسے بلوچ دہشتگرد ہوتے ہیں اوردہشتگردوں کی ایسے سرپرستی کرتے ہو ۔پوری دنیا میں بھی نعرے لگوا لو پھر بھی لعنتیں ہی سمیٹو گے
#RejectBLATerrorism
#MajeedBirgadeBandofRapists
#NoMercy4Terrorists

بی ایل اے کے دہشت گرد بلوچ خواتین کو دیشت گردی میں استمال کرنے کے لیے پہلے ان کی عزتیں لوٹ کر۔ پھر ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کی دھمکیاں دیتے ہیں جس کے بعد وہ خواتین اپنی اور اپنے خاندان کی عزت کے لیے بلیک ہو جاتی ہیں نورجہان کا انکشاف
#RejectBLATerrorism

نصیر آباد، ضلع کیچ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر 1 یو بی جی ایل گرنیڈ فائر کیا گیا۔ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں سے خوفزدہ ہوکر بزدل دہشتگرد ایسی کاوائیاں کر رہے ہیں
#BalochistanIsPakistan
#RejectBLATerrorism

ماما قدیر جب تک ان لوگوں کے ساتھ ہے تاقیامت یہ لوگ جو بے گناہ رلیز نہیں ہوں گےکیونکہ یہ منافق شخص چاہتا نہیں سب رہا ہوجائیں کیونکہ اس کی دوکان ان بے گناہ لوگوں کی وجہ سے چل رہی ہےساتھ یہ اپنے دہشت گردوں کو بھی مسنک کالبادہ اوڑھ دیتے ہیں
#RejectBLATerrorism
#SaveBalochWomenfromBLA

دہشت گردوں کی جانب سے تیار خود کش بمبار خاتون کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے مجید بریگیڈ سے ہے جو سی پیک روٹ پر چینی قافلہ کو نشانہ بنانا جاہتی تھی، گرفتار خاتون کا تعلق اسی گروپ سے ہے جس نے کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کیا تھا۔
#RejectBLATerrorism

جب بھی کوئی دہشت گرد یا انکا سہولت کار گرفتار ہوتا ہے تو سوشل میڈیا پرایسے پروپیگنڈہ اور مہم چلائی جاتی ہے جیسے اس سے بڑا دانشور سماجی کارکن اور ہونہارطالبعلم دنیا بھر میں کہیں نہیں
#RejectBLATerrorism

ریاست مخالف انارکیسٹ عوام کو ریاستی ادارے کے خلاف اکسانے اور بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں میں رکاوٹیں ڈال کر دشمن طاقتوں کے ہاتھ میں آلہ کار کے طور پر کام کرتے ہیں۔
#RejectBLATerrorism

بلوچستان سیکورٹی فورسز نےوومن کمانڈوز کی مددسےخفیہ اطلاع پرتحصیل ہوشاب سےدہشتگرد تنظیم بی ایل اے
سےتعلق رکھنےوالی نورجان نامی خاتون خودکش بمبارکو گرفتارکرلیاہے
خودکش جیکٹ،ڈیٹونیٹردھماکہ خیزموادبرآمدخاتون بمبار سی پیک روٹ پر چینی باشندوں کونشانہ بناناچاہتی تھی
#RejectBLATerrorism

تو ان خواتین کو کیوں دھمکاتے ہو جو 8 مارچ کو احتجاج کرنے نکلیں تو تم نے اسے ڈرا دھمکا کر نادر کر دیا
تمہارے ہاں خواتین کے حقوق کی جدو جہد کا مقصد صرف اتنا ہے کہ خواتین کو خود کش بمباری کرنے کی مکمل سکوت جائے
#RejectBLATerrorism
دہشتگردوں کے ہمدردوں کو انسانی حقوق کی آڑ لیکر اپنا مزموم پروپگنڈہ کرنے کی اجازت بالکل نہیں دیں گےانکی قبائلی حمایت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے بعد یہ اپنی عورتوں کو روڈ پر لا بٹھاتے ہیں
#RejectBLATerrorism

داد جان کے ورثاء اس ماما قدیر کے ساتھ دوا کا مطالبہ کررہے جس کے ساتھیوں نے ہی دادجان کا زخم انہیں دیاہےکوئٹہ پریس کلب کی سامنے داد جان کے قتل کے خلاف دادجان کے چچاماما قدیرکا مظاہرہ،سیکیورٹی فورسز کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا
#RejectBLATerrorism

ایک طرف بلوچوں کو انڈین کیمپوں میں ٹریننگ کیلئے بھیج دیتے ہو دوسری طرف الزام پاک فوج پر لگاتے ہو
بلوچ عوام اپنے افواج اور اداروں کیساتھ کھڑے ہیں تم لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے
#RejectBLATerrorism

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Seen from South Africa
glcstarters
Seen from United States
cocktorture
somno has:video_link
Seen from Norway
kadıköy travesti
Seen from Turkey
tpmptoutelaverite
Seen from United States
tÜrban
Seen from Turkey
routes2roots
Seen from United States
petite
Seen from Turkey
showloveshoplocal
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers








