🌼یا اللہ یا رب العالمین❤️ ہم سب کو مکہ 🌞مدینہ جانے کے🥀 سعادت نصیب☀️فرمائے آمین
🌹اسلام علیکم ورحمتہ💐 اللہُ وبرکاتہ 🔥صبح بخیر پیارے دوستو💓 جمعہ مبارک صباح الخير ❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
مایوسی گناہ ہے ہمیشہ اللہ سے یقین کے ساتھ دعا کریں
اللہ کریم آپکی تمام اچھی امیدوں کو برآور کرے۔مایوسی آپ سے ایسے دور ہو جیسے دن کی روشنی سے اندھیرا
وه تمام محبتیں جو اللہ تعالٰی اپنے خاص بندوں پر نچھاور فرماتا ہے وه سب آپ کو بھی نصیب فرمائے
آمین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
مکڑی کے جالوں سے بھی زیادہ کمزور ہیں دنیا کے سہارے
مولا تیرا ہی سہارا مضبوط ہے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھنا
یا اللہ ہم بہت ہی گنہگار ہیں ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے دے ہمارا تیرے سوا کوئ سہارا نہیں ہر پر نرم والا معاملا فرما
آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ❤️
*انسانیت وہ چیز ہے جو*
*دشمن کو بھی سہارا دینے*
*پر مجبور کر دیتی ہے اور*
*احساس وہ چیز ہے جس میں*
*غیروں کا دکھ بھی آپ کو اپنا لگتا ہے*
اپنے گھر والوں کو اطلاع دیئے بغیر دہشتگرد تنظیموں میں شامل ہوناے والے افراد جب ملک کے خلاف لڑتے ہوئے مارے جاتے ہیں تو دشمن کو فوج اوار ریاست کے خلاف پر و بیگنڈا کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔
#MissingPersonsofBalochistan#Balochistan#Missingpersons
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر
ہمیشہ کی طرح آج بھی میرا حلوص میری دعائیں اور میری نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں اللهﷻ آپکو سدا ایمان کی سلامتی صحت اور خوشیوں سے مالا مال رکھے
آمین یارب العالمین
کمانڈر #بلوچستان کور لیفٹیننٹ جزل آصف غفورکی صوبائی سیکرٹری خوراک سے ملاقات صوبہ میں آٹےکی قلت پر بات چیت
کمانڈرکا نیشنل فوڈ سیکورٹی اور پاسکو سے رابطہ قلت ختم کرنے کے لیے درکار آٹے کی پاسکو سےفوری دستیابی اورترسیل شروع
دو سےتین دن میں صوبہ سےقلت ختم ہونا شروع جاۓ گی
#Balochistan
الخدمت فاؤنڈیشن کے جانب سے #خاران میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں میں بیج، کھاد اور کیڑے مار ادویات تقسیم
کسان بحالی پراجیکٹ کے تحت زرعی تعاون کے ساتھ، ہزاروں کسان اب ملک بھر میں اپنے سیلاب زدہ کھیتوں میں سرسبز و شاداب فصلوں سے نواز رہے ہیں۔
#Balochistan#Kharan@AlkhidmatOrg
۔DFA لوکل ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج پسنی فٹبال کلب بمقابلہ ہائیر سیکنڈری سکول فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔میچ کے مہمان خاص ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ببرشور سخی بخش بشام تھے۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
#Balochistan
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
یاالله
ہمارے دل کو منافقت سے، ہمارے عمل کو دکهلاوے سے، ہماری زبان کو جهوٹ سے اور ہماری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے. ہمیں، ہمارے والدین، اہل خانہ اور تمام مسلمانوں کو معاف فرما دے،
آمین
@Zara_Baloch26 راشد حسین کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا تھا،
اس ماں کے آنسووں کی ذمہ دار دہشتگرد تنظیمیں ہیں جنہوں نے ایک ماں سے اس کا لخت جگر اور بڑھاپے کا سہارا چھین لیا
#Balochistan#SaveRashidHussain