ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لسبیلہ روحانہ گل کاکڑ کی نگرانی میں یونیسیف نے اتھل اور بیلہ کے 10 اسکولوں کو خیمےفراہم کیے جبکہ طلبہ کو اسٹیشنری فراہم کی گئی اور اساتذہ کو ٹیچرز کٹس اور کھیلوں کا سامان بھی فراہم کیا گیا
#BalochistanIsPakistan
Following her exceptional performance as AC Mach, Ayesha Zehri has been appointed as the First Female Deputy Commissioner of Balochistan in Naseerabad. Earlier, Prime Minister Shahbaz Sharif had also applauded her efforts in his recent visit to Bolan.
#Balochistan#Pakistan
سوئی سدرن گیس کی ٹیکنیکل ٹیمیں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہونے والی 24اور 12 قطر کی پائپ لائنوں کی مرمت پر دن رات کام کر رہی ہیں مرمتی کام کافی حد تک مکمل کیا جاچکاہے
#پاکستان_بلوچستان_یکجان
#تعلیم سے انسان کی #زندگی محفوظ اور آنے والی نسلیں آباد ہو جاتی ہیں اور تعلیم کسی کی جاگیر نہیں جو اس پر قبضہ کرسکے۔ایسی مثال ہماری بلوچستان کی بیٹی عائشہ زہری صاحبہ کی ہے۔جو آپ کے سامنےایک واضع مثال ہے۔#ماشاءاللہ#پاکستان_بلوچستان_یکجان
وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ بلوچستان کے دوران سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا اور کچھی کے علاقے بی بی نانی پل کو بحال کرنے والے مزدوروں کے لیے 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا۔
#BalochistanIsPakistan
طمانچہ ان لوگوں کے منہ پر جو کہتے ہیں بلوچستان بچیوں کی تعلیم پر پابندی ہے۔انجینئر عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات کر دیا گیا ہےعائشہ نے بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر کا اعزاز حاصل کرلیا ہے🇵🇰
#BalochistanIsPakistan
ترجمان #بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ہر ممکن وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئےغریب عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوشان ہےوفاق اوربلوچستان حکومت ملکرغریب عوام کو اس قدرتی آفات سے نکالنے کے لیےسرگرم عمل ہے۔
#BalochistanIsPakistan
غیر قانونی اشیاء کی سمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کرتےہوئے پاکستان کوسٹ گاڈ کی طرف سے مختلف کاروائیوں کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان قبضے میں لےلیاگیاہے یاد رہےسمگلنگ جہاں ملکی معیشت کےلئےخطرہ ہے وہیں دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کا ایک بڑاحصہ بھی سمگلنگ سے حاصل کیاجاتاہے
اسسٹنٹ کمشنر مچھ عائشہ زہری نے سیلاب کے بعد دن رات بحالی کے کاموں کی نگرانی کی اور اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر سیلاب متاثرین کے لئے کام کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شاباش دی اور ان کے کام کو سراہا۔
#پاکستان_بلوچستان_یکجان
بلوچستان میں سیلاب زدگان کی امدادپر مامور ایف سی بلوچستان کےجوانوں کی بھرپورشمولیت قابلِ تحسین ہے
بلوچستان میں پاک فوج کی جانب سےریلیف آپریشن اس عزم کاعملی مظہرہےکہ فوج نہ صرف دہشت گردوں کی سرکوبی بلکہ قدرتی آفات کی صورت میں بھی اپنےہم وطنوں کےشانہ بشانہ ساتھ کھڑی ہے
چین کے نوجوان نے نئے سال میں اکٹھی ہونے والی تمام رقم پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیئے عطیہ کر دی ہے. ننھے ہیرو کا یہ کارنامہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے.
#پاکستان_بلوچستان_یکجان
تربت۔ کمشنر مکران شبیر احمد مینگل اور ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ر بشیر احمد بڑیچ کی ایک اور کوشش رنگ لائی پاک ایران بارڈری علاقہ زعمران گریبن راہ پر ��اہداری پوائنٹ کھول دیا گیا۔
#پاکستان_بلوچستان_یکجان
بلوچستان کے علاقے چمن میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیاب کاروائی دوران آپریشن ایک دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔گیاہے جس کا تعلق دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سے تھا جو کہ بلوچستان میں مختلف قسم کی دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا
#دہشتگردبلوچستان_کےدشمن
صدر مملکت پاکستان عارف علوی نےبلوچستان کے��لاقےڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیاجہاں پر انہیں سیلاب سے متعلق جاری آپریشنز کے بارے میں بریفنگ دی گئی صدر پاکستان عارف علوی نے کہا کہ پوری قوم مشکل کی اس گھڑی میں بلوچ بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے
اس علاقے کے لوگوں نے کافی ٹائم سے کھانا نہیں کھایا تھا پی ڈی ایم اے نے مقامی لوگوں کو کھانے پینے کی دیگر اشیاء کے ساتھ پکا ہوا کھانا فراہم کیا۔ حکومت بلوچستان پی ڈی ایم اے کے ذریعے اس مشکل وقت میں بلوچستان کے عوام کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے۔یہ ان کی کوششوں کو اجاگر کرنے کا وقت ہے