کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جزل آصف غفور کی صوبائی سیکرٹری خوراک سے ملاقات
صوبہ میں آٹے کی قلت پر بات چیت
کمانڈر کا نیشنل فوڈ سیکورٹی اور پاسکو سے رابطہ
اب گیس پریشر سے بلوچستان ہی نہیں پنجاب بھی پریشان
بلوچستان سے پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن تباہ
ڈیرہ غازی خان: غازی گھاٹ میں بلوچستان سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
چمن میں آٹے کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، ڈیلرز اور مل مالکان کی جانب سے پیدا کردہ آٹے کی مصنوعی قلت سے نرخوں میں بےپناہ اضافہ ہورہا ہے، شہریوں نے حکومت سے پنجاب سے آٹے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔
جس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کی۔
برازیل گورنمنٹ ذندہ باد
برازیل کی حکومت نے موٹر سائیکل سوار ڈکیتوں کو گاڑیوں سے کچلنے یا جان سے مارنے کی اجازت دے دی ہے
کیونکہ ان کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی
ان کا واحد حل یہی ہے.
@muratpak@dpr_gob@Pakistanpolice3