دکی، چمالنگ روڈ پر محنت کشوں پر حملہ صوبے کی ترقی اور امن پر وار ہے، مغوی مزدوروں کی بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے گی۔مینا مجید بلوچ
@Meena_Majeed@HibaFawadPk @
بلوچستان میں حملے، شہریوں کا اغوا اور قتل ناقابلِ برداشت ہیں۔ نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا کسی جدوجہد کا نام نہیں۔ بلوچستان کے عوام کو خوف نہیں، امن، تحفظ، تعلیم اور روزگار چاہیے۔
@HibaFawadPk
قوم پرستی کی سیاست کا تضاد دیکھیے: اپنے بچوں کے لیے پیرس اور جنیوا کی محفوظ زندگیاں، مگر بلوچ بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے بندوق، تصادم اور لاشیں؟ حبا فواد
@HibaFawadPk
کوئٹہ ایسٹ و ویسٹ کی تشکیل اور مستونگ کی کوئٹہ ڈویژن میں شمولیت انتظامی اصلاحات کی سمت اہم پیش رفت ہے۔حبا فواد
اختیار چند ہاتھوں میں نہیں، عوام کے قریب ہونا چاہیے۔ یہی نئے انتظامی یونٹس کی اصل ضرورت ہے۔حبا فواد چوہدری
@HibaFawadPk
نواب ثناءاللہ خان زہری: پشتون کلچر ڈے پر پشتون قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پشتون ثقافت اپنی شاندار روایات، مہمان نوازی، بہادری اور بھائی چارے کے باعث منفرد مقام رکھتی ہے۔ ثقافت کا تحفظ ہماری شناخت اور نئی نسل کو اپنے ورثے سے جوڑنے کا ذریعہ ہے ،
@NawabZehri1
رکنی جلسے سے سردار عبدالرحمٰن کھیتران کا خطاب:
پی ٹی آئی کے دھرنے اور لانگ مارچ پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے ہیں، ان کے عزائم ملکی مفاد میں نہیں۔ ریاست اتنی کمزور نہیں کہ کسی جتھے کے سامنے گھٹنے ٹیک دے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر حکم دیں تو اپنی قوم کے ساتھ نکلوں گا،
پشتون کلچر ڈے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی پشتون قوم کو دلی مبارکباد۔ پشتون ثقافت اپنی شاندار تاریخ، زبان، روایات، مہمان نوازی، رواداری اور بھائی چارے کے باعث منفرد مقام رکھتی ہے۔ اپنی ثقافتی شناخت اور پشتو زبان کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
فرح عظیم شاہ
@iFarahAzeemShah
یہ فیصلہ بھی اب آپ کریں گے کہ فواد چوہدری کون ہیں؟
“سکھ کی اولاد” کہنا نہ دلیل ہے، نہ سیاست یہ نسلی تعصب ہے۔ پاکستان کسی ایک نسل، زبان یا قوم کی جاگیر نہیں۔ سیاست کریں، نفرت نہ پھیلائیں۔
حبا فواد کا نصراللہ زیرے کے بیان پر دوٹوک ردعمل
@HibaFawadPk@ZayraiPKNAP@fawadchaudhry
بابر بھائی، یہ بھی تو بتائیے کہ ہمارے جوان آخر کب تک روز شہید ہوتے رہیں گے؟ نوشکی میں آئے روز خونریزی، لوٹ مار اور بدامنی کی خبریں آ رہی ہیں۔ صرف مذمت کافی نہیں، حکومت کی اولین ذمہ داری ہے کہ عوام اور سیکیورٹی اہلکاروں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔حبافواد @HibaFawadPk
حبا فواد کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے سوال
4 سالہ بچی کی 60 سالہ شخص سے مبینہ شادی کا مرکزی ملزم افغانستان فرار کیسے ہوگیا؟ یہ معمولی غفلت نہیں، انتہائی سنگین معاملہ ہے۔
@HibaFawadPk
ڈپٹی کمشنر منیر سومرو صاحب کو خاران روڈ سے اغوا کیا گیا آخر وہ کہاں ہیں؟
حکومتِ بلوچستان اور متعلقہ ادارے واضح کریں: اب تک کیا پیش رفت ہوئی؟ بازیابی کے لیے کیا اقدامات کیے گئے؟ ان کی خیریت کے بارے میں کیا اطلاع ہے؟
@HibaFawadPk
ہنگو آپریشن میں 6 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار، شہداء قوم کا فخر ہیں، اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے،حبا فواد چوہدری
@HibaFawadPk
بلوچستان آئینی طور پر پاکستان کا حصہ ہے۔ بلوچ، پشتون، پنجابی یا کسی بھی قومیت سے تعلق ہو، ہم سب سے پہلے پاکستانی شہری ہیں۔
بلوچستان کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، یہ پاکستان کا حصہ ہے۔حبافواد چوہدری
بلوچستان کا مسئلہ صرف سیکیورٹی یا بجٹ نہیں، گورننس بھی ہے۔ اتنے وسیع صوبے کو صرف کوئٹہ سے چلانا ممکن نہیں،ہبا فواد چوہدری
نئے انتظامی صوبے بنائیں، اختیار اور وسائل عوام کے قریب لائیں۔ یہ تقسیم نہیں، بہتر گورننس ہے۔
@HibaFawadPk