Real heroes are in PAF like AVM Muhammad Aurangzeb ❤️ 😍 🤌
All the heroes are failed in front of this man 🫶 National crush of Pakistani girls 😁
His body language, smile, eye talk, way of expression and explanation everything is superb ♥️🥀�
الحمدللہ ماشاءاللہ♥️میرے ابو جان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی،اپنا عمرہ،اپنے والدین کا سب کا ادا کیا اور بخیر و عافیت ادا کیا۔اللہ اس مبارک عمرے کے صدقے ہم سب کی تمام مصیبتوں کو دور فرمائے،اور زندگی میں کم از کم ایک دفعہ تمام امت مسلمہ کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین😍♥️😍
الحمدللہ ماشاءاللہ ♥️ میرے ابو جان نے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔ہم کہاں اس قابل تھے یہ تو آقا کا کرم ہے کہ بلالیا۔اللہ تعالیٰ تمام مومنین و مومنات کو روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی باادب حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین 💓
@AVeteran1956 جو بھی سمجھے یہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی بڑھتی چلی جارہی ہے۔کسی کو فلسطین کے مسلمانوں کا دکھ تکلیف دکھائی نہیں دیا سال میں سب یہ کہہ کر کہتے رہے ہمارے خطے کا مسئلہ نہیں ہے تو اللّٰہ بس اپنا تھوڑا سا جلال دکھایا اور ساری ٹیکنالوجیز فیل۔۔۔
A tribute to the man, who changed the fate of millions
Happy Quaid day
گزر گئے نے ستتر سال
آج وی اساڈا اوہی حال
تیرا کوئی فرمان نہ منیا
نہ اسی اسلام نو پھڑیا
آکے اک واری تے ویکھ
اپنا سوہنا پاکستان
اہل حدیث اور دیوبند مکتبہ فکر کے سوشل میڈیا مفتی میلاد منانے پر دوسرے مسلک کے مسلمانوں کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیتے ہیں جبکہ خود انکے علما کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں 🥴
سسرا یہ کرسی کیا کیا کراتی ہے بندے سے 🥴😆
A tribute to the man, who changed the fate of millions
Happy Quaid day
گزر گئے نے ستتر سال
آج وی اساڈا اوہی حال
تیرا کوئی فرمان نہ منیا
نہ اسی اسلام نو پھڑیا
آکے اک واری تے ویکھ
اپنا سوہنا پاکستان
کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیر سے بھی ملے رہے
تُو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گِلے رہے
جب عوام اداروں پر حملہ نہیں کر سکتے تو ادارے کیسے عوام پر حملہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔سب کی اپنی حدود ہیں اگر حدود سے تجاوز ہوں گے تو پھر نقصان تو اٹھانا پڑے گا۔۔۔۔
This is South Korea 🇰🇷,,, baby
The shortest martial law in the world history imposed at 10:30 pm (3 December 2024) and lifted at 4:30 am (4 December 2024). The martial law continued only for 6 hours.
Salute to the well educated and civilised people of South Korea 🇰🇷