Just a reminder that it’s been 5 days since CM Punjab returned from her vacation, on Punjab Govt’s luxury jet. I wonder what will compel @shazbkhanzdaGEO to do some reporting on this? Maybe if we say BBZ used a govt jet to fly for vacation, we will see some coverage on geo.
جس طرح بلاول اطمینان کے ساتھ برطانیہ پاکستان یا کہیں بھی میڈیا سے بات کر سکتا ہے سوالوں کے جواب دے سکتا ہے مریم کیوں سوالوں سے فرار اختیار کرتی ہے وہ اس طرح بات کیوں نہیں کر سکتی ۔
#PPP happily accommodate opposition gatherings cuz we are confident in our vote bank. #PPP hold over 100 seats in Sindh Assembly with many reps securing over 100K votes in their constituencies. Obviously the same cannot be said for other parties in their respective provinces 🙂
What do you mean by ‘advising you’? This is the position of a woman who considers herself a leader. Why is azaad media blaming her advisors instead of her? Is she 15 years old? She’s an adult woman, who happens to be the CM of Punjab. This is racism at its best.
چیمہ کی گفتگو سے ایک بات واضح ہوئی کہ صوبائی اسمبلی سندھ کے اراکین اپنے پارٹی کے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ وہ ووٹ لے کر ائے ہیں ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے اراکین جو 47 کے ذریعے ائے ہیں وہ اپنے آقاؤں کے ساتھ کھڑے ہیں پارٹی کے ساتھ نہیں ✔️✔️
Just imagine if what the CM Punjab said was said by CM Sindh, it would have been considered as treason. But a Punjabi CM can say anything, do anything, can run away from dictators on Saudi plane, can get convicted and still run away. But they will never be held accountable.
This is the politics you have always stood for, Chairman sb! tolerance, respect and democratic grace even towards political opponents. Welcoming the KP Chief Minister to Larkana in this spirit reflects the best of the Bhutto legacy and the political culture Pakistan needs today. Proud of you.
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
نتائج جو بھی ہوں پیپلزپارٹی کو شاباش دیں انہوں نے ہمت تو کی ہے ۔ کھل کر اپنا سیاسی مدعا تو بیان کر رہے ہیں ۔ سیاست اسی دلیری کی متقاضی ہوتی ہے
پنجاب اسمبلی بھی آج ان سیشن ہے جب سندھ اسمبلی میں جارحانہ تقاریر ہو رہی ہیں لیکن ن لیگ کیوں واضح پوزیشن نہیں لے پارہی ؟
کیا آپ کو معلوم نہیں کہ مریم نواز ایسے ہر موقعہ ہر قومی ایشو پر خاموش ہو جاتی ہے اور انتظار کرتی ہے کہ وقت گزر جائے اور لوگ بھول جائیں لیکن یہ مریم نواز کی بہت بڑی بھول ہے لوگ سب کچھ یاد رکھتے ہیں اور وقت آنے پر پورا پورا حساب کر دیتے ہیں جیسا پچھلے الیکشن میں کیا تھا۔۔۔
Good on Bilawal Bhutto Zardari for taking extensive questions in the parliament on a wide range of issues, from election rigging and constitutional amendments to claims that the system itself is collapsing.
When will PM Shehbaz Sharif or CM Maryam Nawaz break their silence and address these issues with the same candor and detail?
جب بارش میں کراچی ڈوبتا ہے تو میڈیا اور سوشل میڈیا پر طوفان آ جاتا ہے، مگر جب لاہور، راولپنڈی یا اسلام آباد میں ایسی ہی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو ردِعمل مختلف کیوں ہوتا ہے؟
تنقید ضرور ہونی چاہیے، مگر پیمانہ سب کے لیے ایک ہو۔ انصاف کا تقاضا بھی یہی ہے!
صوبوں کی تقسیم پر پیپلزپارٹی کا دلیرانہ موقف تو واضح طور پر سامنے آ چکا ہے لیکن پنجاب کے مامے شریف خاندان نے منافقانہ چُپ سادھ رکھی ہے، پنجاب کی طرف اٹھنے والی انگلی توڑنے کی دھمکی دینے والی مریم نواز کی ہمت نہیں ہوئی کہ چُوں بھی کر سکے۔۔۔
ٹکا کر جواب دینے والی مریم نواز اب تک صوبوں کی تقسیم کے معاملے پر کوئی جواب کیوں نہیں دے سکی؟؟؟
پنجاب کے پانچ صوبے بنانے کی بات کی جا رہی ہے انگلی توڑ دینے والی مریم نواز اور اس کے پاپا جی اس پر کیوں خاموش ہیں؟؟؟
اخے مریم نواز کی ڈکشنری میں لحاظ نہیں ہے وہ ٹکا کر جواب دیتی ہے۔۔۔