پنجگور میں دہشت گرد تنظیم BLA کے مقامی آبادی پر حملے کے بعد بلوچ عوام میں شدید غم و غصہ، ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پاک فوج کے حق میں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کیے، اس موقع پر عوام نے امن اور سلامتی کے لیے اپنی یکجہتی کا عملی اظہار کیا۔
@nm_webstudio میری بہن مہربانی کریں آپ اسلام کا تمسخر نہ اڑائیں کسی کی دلآزاری اچھی نہیں اچھی بات نہیں آپ نے جو کرنا ہے اس کا فورم سوشل میڈیا نہیں آپ پڑھی لکھی ہیں سمجھ دار ہیں
اللہ پاک آپ کی مشکلیں آسان فرمائے میری دعا ہے بہن کے لیے۔ لیکن آپ کی سنجیدہ رویہ اختیار کریں اللہ آسانیاں فرماۓ