ذیشان زھیر کو پاکستانی فورسز نےایک دن پہلے پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کردیا پھر اسکو مار کر پہنک دیا۔ یہ بلوچ نسل کُشی نہیں تو کیا ہے؟
#StopBalochGenocid
نہ جانےکتنے برسوں سے ہماری سوچ یہ تھی کہ سردار ہی اصل دردوار ہے مگرجیسے جیسے سردار کو قریب سے تجزیہ کیا ان کی سیاست پہ نظر رکھی تب پتا چلاکہ یہ سب دھوکا ہے
ماھل آپ کے لیےکچھ نہیں ہوسکتا کیونکہ سردار صاحب ابھی نیند میں ہیں
جب پیسہ سو جائے تب یہ سردار جاگ جاتا ہے
@sakhtarmengal