@GovtofPakistan جب ہم بچّے تھے کتابوں میں یہی سب پڑھتے رہتے تھے اور یہی سب سچ بھی لگتا تھا
مگر اب پنجاب کے علاوہ باقی کوئی ان باتوں پر یقین نہیں کر رہا .
1965 ✘ 1971✘ 1999✘ 2025 ✘
ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہونے والا یہ نوجوان رحیم ولد عبدالصمد ہے جنکا تعلق چھوٹے سے آبادی پرمشتمل ایک گاؤں گومازی تمپ سے ہے
حیرت زدہ آنکھیں بتا رہی ہیں کہ اس نوجوان نے روزانہ اپنی موت کو قریب سے دیکھا ہے جسکے نجانے ظالم ازیت کے کون کون سے طریقے استعمال کرتے رہے ہونگے
کوئی کتاب “چیخ “کے مصنف انوار سن رائے کو بتائے کہ بلوچستان آپکی کتاب کے کردار کو جی رہا ہے یا پھر رائٹر عمرریوابیلا کو کہے کہ آپکی کتاب کے لاطینی سارے فرضی کردار بلوچوں کی صورت میں زندہ ہیں
#MarchAgainstBalochGenocide
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
وزیراعظم @anwaar_kakar صاحب
آپ کے ہم وطن پاکستانی، آپ کے صوبے کی مائیں اور بہنیں اپنے بیٹوں اور بھائیوں کے ساتھ انصاف کے لئے اسلام آباد کا دروازہ کھٹکھٹانے آئے ہیں۔ ہزاروں بلوچوں کا تشدد سے استقبال کرنا اُن کے گہرے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ اِن سے ملنا، اِن کو سننا آپ کی آئینی، سیاسی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ اسے پورا کیجئے۔ عہدے آتے جاتے ہیں، کردار باقی رہتی ہے۔ یاد رکھیں تاریخ عہدوں کو نہیں، کردار کو یاد رکھتی ہے۔ شکریہ #BalochistanLongMarch
آج اسلام آباد پولیس نے میرے کمسن بہن انیسہ بلوچ کو بھی دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ گرفتار کرلیا جو والد کی بازیابی کیلئے لانگ مارچ کا حصہ تھیں
چھوٹی انیسہ انصاف مانگنے اسلام آباد گئی تھی، ظالم پولیس نے تشدد کے بعد ہماری چھوٹی بہن کو گرفتار کر لیا ہے
#StopBalochGenocide
@Mehreen48364167 Love is unconditional and involves caring for someone's well-being while attachment can sometimes be more focused on our own needs Love is about the heart while attachment is about the mind Both are important in relationships but love is often seen as a stronger and more enduring
After all, your core values, such as fairness, integrity, or excellence, won’t need to change throughout your life, but your beliefs about how to advance them probably will.1/3.
How do you define yourself? If you get your sense of identity from your beliefs, then you might want to think again. When your sense of self comes from the opinions you hold, it makes it far more difficult to change them. Because your whole identity is based on them, 1/3
you end up getting defensive and clinging on to opinions, even when evidence suggests they’re no longer valid. So instead of identifying with your beliefs, define yourself through your values instead. 1/2