عید کے دن کراچی میں ڈاکٹر دین محمد کے چودہ سال جبری گمشدگی کے خلاف اور تمام لاپتہ افراد کے بازیابی کیلئے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی جائیگی اور کوئٹہ میں تمام لاپتہ افراد کیلئے ریلی نکالی جائیگی اور عید کے دن اس ملک کے تمام لاپتہ افراد کیلئے مشترکہ کیمپئن چلائی
عید کے دن کراچی می�� ڈاکٹر دین محمد کے چودہ سال جبری گمشدگی کے خلاف اور تمام لاپتہ افراد کے بازیابی کیلئے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی جائیگی اور کوئٹہ میں تمام لاپتہ افراد کیلئے ریلی نکالی جائیگی اور عید کے دن اس ملک کے تمام لاپتہ افراد کیلئے مشترکہ کیمپئن چلائی
عید کے دن کراچی میں ڈاکٹر دین محمد کے چودہ سال جبری گمشدگی کے خلاف اور تمام لاپتہ افراد کے بازیابی کیلئے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک ریلی نکالی جائیگی اور کوئٹہ میں تمام لاپتہ افراد کیلئے ریلی نکالی جائیگی اور عید کے دن اس ملک کے تمام لاپتہ افراد کیلئے ��شترکہ کیمپئن چلائی
میں تمام شوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے درخواست کرتی ہوں اپنی دو منٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے جس میں عید کے دن ہونے والے احتجاجی ریلی اور سوشل میڈیا کمپئن #ReleaseDrDeenMuhammad کے حوالے سے میرے ساتھ اس آگاہی مہم کے عمل میں ساتھ دیں۔
میں تمام شوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے درخواست کرتی ہوں اپنی دو منٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے جس میں عید کے دن ہونے والے احتجاجی ریلی اور سوشل میڈیا کمپئن #ReleaseDrDeenMuhammad کے حوالے سے میرے ساتھ اس آگاہی مہم کے عمل میں ساتھ دیں۔
میں تمام شوشل میڈیا ایکٹیوسٹس سے درخواست کرتی ہوں اپنی د�� منٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے جس میں عید کے دن ہونے والے احتجاجی ریلی اور سوشل میڈیا کمپئن #ReleaseDrDeenMuhammad کے حوالے سے میرے ساتھ اس آگاہی مہم کے عمل میں ساتھ دیں۔
میرے بھائیوں کے گمشدگی سے میرے بوڑھے والدین شدید ازیت میں مبتلا ہیں ۔میری والدہ پچھلے ایک ماہ سے بستر پہ پڑی ہے خدارہ میرے والدین کو اس ازیت سے نجات دیں میرے بھائیوں کو بازیاب کردیں ۔
#ReleaseAsifandRasheed
راشد حسین کی جبری گمشدگی کو پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں راشد حسین کی گرفتاری میڈیا میں بریکنگ نیوز کے طور پر چلائی گئی تھی جنہیں متحدہ عرب امارات سے پاکستان لایا گیا تھا
راشد کی والدہ عاجزی کے باوجود احتجاجی مظاہروں میں اپنے بیٹے کی تصویر اٹھائے نظر اتی ہے
#SaveRashidHussain
End the 14-year agony of the Family of Dr. Deen Mohammad by keeping the so many promises you all (Governments and Leaders of Different Hues) made while showing sympathy to @SammiBaluch and @Mehlab_Deen when it suited your politics.
ایک بلوچ عورت کا دلخراش اورغم ناک جملہ:
میری دادی اپنےگمشدہ بیٹے دین محمد بلوچ کیلئے کہتی تھیں کہ میں جب اپنے بیٹے کو یادکرتی ہوں تومجھے
“دوران زچگی ہونے والی درد”Pain during Labor and Delivery محسوس ہوتی ہے۔
آخرکاراسی تکلیف کےساتھ وہ اس دنیاسےرخصت ہوئیں اوراس اذیت سےنجات پائیں۔