پی ٹی ایم 12اگست صوابی جلسے کے حوالے سے ریاست کی جانب سے10 کارکنان پر #FIR درج,
ر کرنل ہدایت ، ڈاکٹر مشتاق احمد ، ڈاکٹر جثیم ، لیاقت یوسفزئ ، محمد علی ، امین اور بہت سارے دوست زیر فہرست ہے '
ہم نے کہا،”ارے ایک غیرملکی لڑکی اگر ہمارا پرچم اپنے وجود کے ساتھ باندھ کر رقص کر کے غیرملکیوں کو پاکستان آنے کا کہہ رہی ہے، تو ایسی کیا قیامت آ گئی”۔
وہ بولے،“ہم نے اپنا پرچم ہمیشہ تابوتوں پر لپٹا دیکھا ہے، زندہ بدن پر لپٹا دیکھا تو عجیب لگا”۔
#PakistanIsAlive#CelebratePakistan
صوابی مے جن لگوں نے دو دن پہلے ادارے کے کہنے پر منظور کے خیلاف ریلی نیکالی اج ان لوگوں نے منضور پشتین سے مہبت اور یکجہتی کا اظہار کیا منظور پشتن کے ساتھ واکیی مظلوم لوگوں کا دوغا ھے #DaSangaAzadiDa#SwabiExtraJudicialKilling
#DaSangaAzadiDa
پختونوں ہوٹو کوئی آپ کو پلٹ میں آزادی نہیں لا کے دیتا ہے آزادی کے لئے قربانی دینی پڑتی ہے نکلو آواز بلند کرو اپنا حق منگو پختونوں کا قتلے عام بند کرو منظور پاشتین کا ساتھ دو
#ReleaseHayatPreghal