16دسمبر جب لمبرون چوکیدار دغا دے گیا٠
ایک طرف مشرق میں اپنا زیور دے بھٹا٠
دوسری طرف مغرب میں باغچے کے پھولوں کو اکھاڑا گیا٠
#APSPeshawar#PashtuRejectStateTerrorism
#APS ,#APSPeshawar#APSAttack
کل 16 دسمبر بروز اتوار دوپہر دو بجے آرکائیوز حال نزد پشاور میوزیم میں اس المناک سانحہ کےمنعقدہ غمگین دن کے حوالے سے تمام انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ ہمیشہ کی طرع اس دن بھی ہم شہدا کے وارثین کے ساتھ ہونگے
12,12 جو واقیہ تحصل لدا مے ھوا تہ میرے دل سے خون کا انسو بہرہاھے وردی والے سے خواست ھمارے بچے کوتوں کو مت کہلایے اس بار چاینہ والے کے ساتھ ملو آپ ھمے مارے ان کو کہلایے ڈالر بٹوریی #Justice4APSKids#PashtunRejectStateTerrorism
پښتانه که نارینه دي او که زنانه، چې غریب وي، لږ څه د قام او وطن خبره کوي. خو که شتمن شي یا یو ځای ته ورسېږي بیا نو د قام د خدمت په نوم شرمېږي او ډارېږي. حال دا چې، د همدې پښتون قام باندې روانو ظلمونه له عمله شهرت هم حاصل کړي،خو قام ترې هیر شي.شهرت او پیسه د انسان ذهن مړ کوي
Aps کے بچوں کا چار سال پورا ھوگیا لیکن مدسر اقبال کی باتے ھمے یاد ھے یاد ھے ھمارے بچے کس نے ک قربان کیا ھمدردی بٹورنے کلیے یے جو نامعلوم ھے یے ھمے معلوم ھے #Justice4APSKids#APSPeshawar
کراچی نیو سبزی منڈی شاکر ہوٹل فقیرہ گوٹھ کے قریب پولیس نے #PTM کے کارکن محمد اللہ کو اس لئے تشدد کا نشانہ بنایا کہ آپ نے کیوں منظور پشتین ٹوپی پہن رکھی ہے، یہ جگہ تھانہ انڈسٹریل کے قریب ہے لیکن پولیس کا نہیں پتا کہ کس تھانے کی ہے،
#KaunsiRedLines#ShameOnSindhPolice
گل خان آج کل اس حلات مے پایا جاسکتا ھےکیونکہ زمین پے منظور کا دوست جگہ نہی دیتے اپنے فوج کے دفاع مے اوپر جانے کا منصوبہ بندی کررہاھے خلایی مخلوق کے ساتھ مسلسل رابطے مے ھے دیلی پر پاکیستانی جنڈا لہرانے کا خواہشمندبھی ھے
#ReleasePTMActivists#PashtunRejectStateTerrorism
ایک گل خان واھگہ باڈر پنچ گیا اپنے فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کڑا ھو کر اپنے چوکی سمبال کر فوجیوں نے تمغہ جو رت دینے کی خوش خبری دی لیکن توڑی دیر بعد جب حلات ٹیک ھوا تو فوجی نے اس شناختی کارڈ چیک کیا شناختی بلاک تہ پر اس کو کہا کے اپ کا نام دھشت گردوں کے لشت مے ھے پر ا جیل جانہ پڑہ
اپنے ملک مے ھم پر دھشت گردی کاٹپے لگا کر ھمارے گھر ہمارا کاروبار تباء کرکے یہاں تک کے ہمارے لییے زندگی گزارنے کا کو یی طریقہ نہی چوڑا اب ھم کدے کی باہر مزدوری کر رہے ہے ے ابھی ھم محیبے وطن بن گیے ان وردی والے سے چندا مانگے جس نے ملک کا یے حشر بنایا #DonateForDams#DAMFUND
@realBushraKhan بلکل نہی ھم کدے کی طرح باہر مزدوری کررہے ہے ہمارے گھر در بدر ھے اس ریاست نے ہمے بربادی دیا ھے اور کچ نہی اگر کبایل پر ظلم بند ھو گیا تو پانی خود بخو زیادا ھو جایے گا ابھی جو بھی ہے آپ خود سمبالے مھر بانی