جب پنجاب پر مسلط ٹک ٹاکر وزیراعلی کا سارا فوکس صرف ذاتی تشہیر، شاہانہ دوروں اور فوٹو شوٹس پر ہو گا تو پنجاب کے معصوم بچوں کا مستقبل اور زندگیاں یوں ہی داؤ پر لگی رہیں گی۔ گجرات کی حیدر کالونی میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مہمدہ کے اطراف گزشتہ 20 روز سے گندا پانی جمع ہے، لیکن ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم گہری نیند سو رہے ہیں
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب کے مولانا عبدالرحمن سے سوال: کیا عمران خان ایماندار لیڈر ہے؟
مولانا عبدالرحمن: عمران خان ہمیں ایماندار لیڈر لگتا ہے کیونکہ آج تک ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہیں ہوا، اس سے بڑی ایمانداری کی اور کیا دلیل ہوسکتی ہے
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سات سابق کپتانوں نے ایک مشترکہ بیان میں اپنے وزیر خارجہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کریں کہ دنیائے کرکٹ کے ایک بڑے کھلاڑی عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرات لاحق ہیں انہیں جیل میں مرنے سے بچایا جائے
لاہور کی صورتحال۔۔۔
واضع رہے کہ یہ با ضابطہ کال نہیں دی گئی تھی بلکہ ایک کارکن کی شہادت پر اسکے گھر اسکے خاندان سے تعزیت کیئے آمد تھی۔ اسکے بعد جب سہیل آفریدی چلے تو ہزاروں لوگ انکے ساتھ نکل پڑے۔
بابا جی پندرہ ہزار کے راشن سے کم از کم تین ہزار روپے ٹیکس ادا کریں گے۔ غریبوں کے جیبوں سے نکالے گئے اس پیسے سے جسٹس یحییٰ خان، سرفراز ڈوگر لاکھوں روپے تنخواہیں لیں گے اور جسٹس امین الدین کی سرکاری BMW کار میں فیول ڈالا جائے گا تاکہ ناانصافی کا یہ نظام چلتا رہے اور چند لوگوں جہازوں کے مزے لیتے رہیں۔
فارم 47 پہ قوم کی امانت میں خیانت کر کے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ بن کر ملک و قوم سے غداری کرنے والا یہ شخص اس عدالت میں پہنچ گیا ہے کہ جسے کوئی بریگیڈیئر کنٹرول نہیں کر سکتا ، ایسی عدالت کہ جہاں پورا پورا انصاف ہوتا ہے، ایسی عدالت کہ جس کے فیصلوں پر عاصم منیر اثر انداز نہیں ہو سکتا ہے !!
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن آج خود 364 روپے فی لیٹر پر لیکر گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے جیل میں ہے جبکہ شوکت خانم ہسپتال کراچی اس دسمبر میں مکمل کرنا ہوگا جس کے لئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں