Journalist by Profession #President Press Club Dhirkot Azad Kashmir #Voice President Pakistan Federal Union of journalists. #Pakistani#Kashmiri 0092341-5028168
دھیرکوٹ ڈھک شکر پڑیاں
اپنی مدد آپ کے تحت ڈیڈھ کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیڈ کلومیٹر سڑک کی تعمیر کی افتتاحی تقریب
آفراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
ویلڈن ماریہ مہتاب
آپ نے آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو
اپنی تقدیر بدلنے کا ہنر سکھا دیا ہےن
ن
وی-او
ضلع باغ کے گاوں بائیں پدر اور چھپڑیاں کو ملانے والی سڑک کا ٹو ویل ٹریک چار بھائیوں نے تعمیر کیا، اہل علاقہ نے 60 دن کے مختصر وقت میں یہ کام مکمل کیا۔