@FabrizioRomano@MickyJnr__ 90mins of football then straight UFC, Not even surprised Argentinian did this, they are a bunch of thugs and why most of their players can’t play anywhere apart from the national team
Wow what a great ga that was 😍 thank you @KMbappe@dembouz@OliseM17@BukayoSaka87@BellinghamJude for these beautiful memories. The sportsmanship between both nations were exceptional. No anger, no hate just pure football. Argentina should learn from this.
#FRAENG#fifa
@HayatPreghal اس کے لیے ایک پراپر پلاننگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ باقاعدہ ٹیوٹوریل کلاسز کی ضرورت ہوتی ہیں۔ نرسری سے بچوں کو یہ سب سیکھانا پڑے گا۔ اسے ایک پورا سسٹم درکار ہوتاہے۔
@geonews_urdu سلام! ہم بنوں یونیورسٹی کی طرف سے آل سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے بات کر رہے ہیں ۔براہ کرم اگر بنوں ریجن میں کوئی آپ کا صحافی ہو تو یہاں بھیجیں۔ ہم پچھلے 48 گھنٹوں سے بیٹھے دھرنا دیے ہوئے ہیں یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن کے سامنے۔ تا کہ ہماری بات قومی سطح پر پہنچ سکیں۔

@BBCUrdu سلام! ہم بنوں یونیورسٹی کی طرف سے آل سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے بات کر رہے ہیں ۔براہ کرم اگر بنوں ریجن میں کوئی آپ کا صحافی ہو تو یہاں بھیجیں۔ ہم پچھلے 48 گھنٹوں سے بیٹھے دھرنا دیے ہوئے ہیں یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن کے سامنے۔ تا کہ ہماری بات قومی سطح پر پہنچ سکیں۔

ہاں یہ ہونا باقی تھا ہمیشہ پشتونوں کو میدان دھکیل دیے جاتے ہیں۔ اور یہاں دور دراز پہاڑی علاقوں میں رہنے والے ہر دن موت اور زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور وہ بھی اپنے محافظوں اور چوکیداروں سے ۔
#DroneAttack#Pathans#زمان_پارک_پہنچو