کراچی اب شہرِ قائد نہیں، بدانتظامی اور کرپشن کی بھینٹ چڑھتا شہر بن چکا ہے 💔
کہیں عمارتیں گرتی ہیں، کہیں آگ زندگیاں نگلتی ہے اور کہیں سڑکیں چند ماہ میں ٹوٹ جاتی ہیں۔ اربوں کے فنڈز کے باوجود شہری غیر محفوظ ہیں۔
#Karachi#PPP#SindhYouthCard
یہ سب کچھ افغانستان میں ہورہا ہے۔ مگر دنیا اس ظلم پر دنیا کیوں خاموش ہے ؟
بلوچستان میں خواتین کو زندہ دفن کیا جارہا ہے۔ کوڑے مارے جارہے ہیں۔ اسکولوں میں تعلیموں پر پابندی ہے۔۔۔۔اور دنیا خاموش تماشائی ہے
اختر مینگل کس کا ترجمان ہے ؟ بلوچ عوام کا یا فتنہ الہندوستان کے دھشت گردوں کا ؟
اختر منگل کو پاکستان کی خوشیوں سے تکلیف ہے اسی لئے یہ چاہتا ہے کہ پاکستان میں ہر جگہ آگ لگی رہے ،
بلوچ عوام اختر مینگل جیسے مفاد پرست کی اصلیت بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔
@sakhtarmengal
Pakistan and Türkiye strengthen their historic brotherhood through sports, culture and friendship. 🇵🇰🇹🇷
PSAT’s cricket tournament in Ankara brought students together, promoting unity and lasting people-to-people connections.
#PakTurkiyeBrotherhood#PakStudentsAssociationTurkiye
Afghan women are demanding their basic rights, dignity, freedom and safety. Afghanistan’s daughters want justice and a future, not oppression and chains. #Afghanistan#WomenRights#UN
اگر پاکستان IRA یا ETA کے شدت پسندوں کو ہیرو بنا کر ایوارڈ دے تو مغرب آسمان سر پر اٹھا لے گا، پھر مشرق کے معاملے میں یہ دوہرا معیار کی��ں؟
#MahrangBaloch #BYC
Another Oscar-worthy performance by BBZ in the name of good governance!
Institutionalised corruption is destroying lives, yet smaller provinces remain unacceptable. Perhaps decentralising power would threaten their politics of loot and control!
@PPP_Org@BBhuttoZardari
32 years of love, strength and unwavering devotion! ❤️ Graziely’s journey is a beautiful reminder of a mother’s unconditional love. Her mother’s 32 years of dedication and care deserve the deepest respect #Motherhood#UnconditionalLove#Respect
History in the Senate! 🇦🇺👶 Senator Fatima Payman makes headlines by bringing her baby daughter into Parliament. ❤️
#FatimaPayman#Australia#HistoricMoment
ایوارڈ کی اصل حقدار سپاہی شبیر بلوچ کی والدہ ہیں، جنہوں نے وطن کے لیے اپنا بیٹا قربان کیا۔
افسوس! مغرب کو ایک شہید کی ماں کا درد نظر نہیں آتا، مگر متنازع شخصیات کو ہیرو بنا کر ایوارڈز سے نوازنے میں دیر نہیں لگتی
#JusticeForShabirBaloch#HumanRightsViolations
دوسری جنگِ عظیم میں جس سفارت کار نے یہودیوں کو موت کے منہ سے نکالا، آج اسی کے نام پر چلنے والا ایوارڈ پاکستان میں ایک مجرم کو ہیرو بنا رہا ہے۔
ہیرالڈ ایڈلسٹم کا نام سن کر یہی یاد آتا ہے کہ انہوں نے نازی قبضے کے دوران یہودیوں کو بچایا اور 1973 میں چلی کے فوجی بغاوت کے دوران بھی بے یارومددگار لوگوں کو پناہ دی۔ وہ شخص مظلوموں کی حفاظت کے لیے جانا جاتا تھا۔
اب اسی نام کا ایوارڈ اس خاتون کے حصے میں آ رہا ہے جسے پاکستان کی عدالت نے ایک سپاہی کے قتل کا مجرم قرار دے رکھا ہے۔ جس نام کا مطلب بچاؤ اور پناہ تھا، آج اسی نام کے سائے میں ایک قاتلہ کو سراہا جا رہا ہے۔ اس سے بڑی بے حرمتی ایڈلسٹم کی میراث کی اور کیا ہو سکتی ہے؟
اس ایوارڈ کے پیچھے وہی مغربی ہیومن رائٹس نیٹ ورک، وہی لابیاں اور وہی این جی اوز کھڑے ہیں جو غزہ میں بچوں کے قتل پر خاموش رہتے ہیں، اسرائیل کی بمباری کو “دفاع کا حق” قرار دیتے ہیں، اپنے ممالک میں دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں اور پھر پاکستان سے کہتے ہیں کہ ان ��ے خلاف کارروائی مت کرو۔
یہ وہی دوہرا معیار ہے: یورپ میں دہشت گردی دہشت گردی ہے، غزہ میں قتلِ عام خاموشی کا مستحق ہے، اور پاکستان میں سپاہی کے قاتل کو ایوارڈ دینا “انسانی حقوق” بن جاتا ہے۔
مغربی لابی کا فارمولا پرانا ہے: مجرم کو ایکٹیوسٹ کا لبادہ پہناؤ، ایوارڈ دو، پھر اس ایوارڈ کو ہتھیار بنا کر متعلقہ ملک کی عدالتوں، فوج اور قانون کو بدنام کرو۔ یہی طریقہ لیبیا، شام اور عراق میں آزمایا گیا، اب بلوچستان میں آزمایا جا رہا ہے۔
پاکستان نہ لیبیا ہے نہ شام۔ لاپتہ افراد کا مسئلہ موجود ہے، مگر اس مسئلے کے نام پر کسی قاتلہ کو ہیرو نہیں بنایا جا سکتا اور نہ ہی کسی سپاہی کے خون کو ایوارڈ کے نیچے دبایا جا سکتا ہے۔
ایڈلسٹم نے یہودیوں کو نازیوں سے بچایا تھا۔ آج ان کے نام پر قائم فاؤنڈیشن پاکستان میں دہشت گردی کے بیانیے کو بچا رہی ہے۔ یہ انسانی حقوق نہیں، انسانی حقوق کے نام پر چلنے والی سیاست ہے۔ اور پاکستان اس سیاست کو قبول نہیں کرتا۔
@Edelstam @BalochYakjehtiC

ہیرالڈ ایڈلسٹم کا نام سن کر یہی یاد آتا ہے کہ انہوں نے نازی قبضے کے دوران یہودیوں کو بچایا اور 1973 میں چلی ��ے فوجی بغاوت کے دوران بھی بے یارومددگار لوگوں کو پناہ دی۔ وہ شخص مظلوموں کی حفاظت کے لیے جانا جاتا تھا۔
اب اسی نام کا ایوارڈ اس خاتون کے حصے میں آ رہا ہے جسے پاکستان کی عدالت نے ایک سپاہی کے قتل کا مجرم قرار دے رکھا ہے۔ جس نام کا مطلب بچاؤ اور پناہ تھا، آج اسی نام کے سائے میں ایک قاتلہ کو سراہا جا رہا ہے۔ اس سے بڑی بے حرمتی ایڈلسٹم کی میراث کی اور کیا ہو سکتی ہے؟
اس ایوارڈ کے پیچھے وہی مغربی ہیومن رائٹس نیٹ ورک، وہی لابیاں اور وہی این جی اوز کھڑے ہیں جو غزہ میں بچوں کے قتل پر خاموش رہتے ہیں، اسرائیل کی بمباری کو “دفاع کا حق” قرار دیتے ہیں، اپنے ممالک میں دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں اور پھر پاکستان سے کہتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی مت کرو۔