پاکستان میں اس وقت ملٹری ڈکٹیٹر شپ ہے، سب کچھ ان کے کنٹرول میں ہے، میرے والد جو پاکستان میں سب سے مشہور بندے ہیں ان کو ٹارچر کیا جا سکتا ہے تو عام آدمی کے ساتھ یہ کیا کرتے ہوں گے؟ اگر کوئی اس رجیم کے خلاف احتجاج کرتا ہے تو اس کو گولیاں ماری جاتی ہیں۔ قاسم خان
عمران خان کا دور حکومت بہترین تھا میں رکشہ چلاتا ہوں عمران خان کے دور میں عمر ہسپتال جیسے مہنگے پرائیویٹ ہسپتال سے ماں کے دل کا فری بائی پاس کروایا تھا،دس لاکھ میں جیب سے نہیں دے سکتا تھا مہنگے ترین ہسپتال میں علاج ہوا اور دس روپے نہیں لگے۔
آج میرے بیٹے کے گردے کا آپریشن ہے اور شیخ زید ہسپتال والوں نے ایک لاکھ دس ہزار روپے مانگے ہیں ،بولا ہے پیسے لاؤ گے تو آپریشن کریں گے،میں کہاں سے لاؤں گا؟ رکشہ ہی بیچنا پڑے گا،تم دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ میرے دل سے عمران خان کے لیے دعائیں نہیں نکلیں گی کیا؟
ایک رکشہ ڈرائیور کی عمران خان کے دور میں دی گئی صحت کارڈ سہولت بارے گفتگو جو موجودہ جعلی حکمرانوں نے بند کردی ہے۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
صحت کارڈ منصوبہ اتنا بڑا پراجیکٹ تھا کہ تھرڈ ورلڈ میں اس کی مثال نہیں ملتی،
پچاس سال بعد ملک میں نئے ڈیم بننے لگے تھے،
ایک ارب درخت عمران خان نے لگوائے جسے پوری دنیا مانتی ہے،
پناہ گاہیں اس نے بنوا دیں،
عمران کو حکومت کا تجربہ نہیں تھا، اس کے باوجود اتنے کام اس نے کروائے، ہارون الرشید
صورتحال یہ ہے کہ امریکہ نے ایران کی تین مین بندرگاہوں اور دوسرے اہم مقامات پر بمباری کرنے کے بعد ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی کہ اگر ان حملوں کا جواب دیا تو ہم ایران پر ابتک کا سب سے بڑا حملہ کریں گے۔ اور جب حملہ ختم ہوگا تو ایران میں کچھ بھی باقی نہیں رہے گا۔
ماہرین کا خیال تھا یہ ایک اور ملفوف نیوکلیئر حملے کی دھمکی ہے۔
ایران نے اس حملے کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھا اور بحرین کویت اور اردن میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر بھرپور حملے کئے۔ متعدد امریکی فوجی مرنے کی اطلاعات ہیں۔
اب امریکی حکام کہہ رہے ہیں کہ ہم ایران کی جوابی کاروائی کے جواب میں حملے نہ کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
73 سال کی عمر میں وہ اب 3 سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہیں۔ اہ، جن سابق کرکٹرز نے اس خط پر دستخط کیے ہیں، ان میں سے بہت سے عمران کے خلاف کھیلے ہیں۔ انہیں ایک سابق کھلاڑی کے طور پر بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، وہ پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن
#pakistan @Athersmike
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک کٹّر پٹواری نے آج ٹویٹ کیا کہ پمز ہسپتال کے واقعے پر کہ:
“یااللہ ،تو بہتر جانتا ھے ،ھم کم عقل ھیں،تیرے ھر کام میں مصلحت ھے،ھم گناہگار ھیں،ھمارے گناھوں اور خطاؤں کا بار ھماری اولادوں پر نا ڈال۔ھمیں معاف فرما دے۔آمین”
ان جاہلوں کو کوئ سمجھاۓ کہ اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات اس لئیے بنایا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے معاملے چلانے کی قابلیت رکھتا ہے۔
یہ آگ اللہ نے نہیں لگائ۔
فائر برگیڈ 41 منٹ دیر سے اللہ نے نہیں بھیجا
وارڈ سے فائر اسٹینگویشر اللہ نے غائب نہیں کروایا
نااہل لوگوں کو طافت اللہ نے نہیں دی
یہ سب انسانی کام ہیں اور اس کا جواب انسان دیگا اگر یہ خُدائ کام ہوتے تو خُدائ کاموں کا کوئ جواب نہیں ہوتا۔
خود اپنی غلطیاں اللہ پر ڈال کر اور اُس کے قہر کو دعوت دیتے ہیں ایسے لوگ۔
ایسے لوگوں کو نا اسلام کا علم ہے اور نہ اللہ کی انسان کو دی ہوئ صلاحتیوں کا علم ہے۔ کل چھت سے کود جانا اور جب اللہ نہیں بچاۓ گا تو کہہ دینا
“یااللہ ،تو بہتر جانتا ھے ،ھم کم عقل ھیں،تیرے ھر کام میں مصلحت ھے”۔
اور حرام موت مر کر سیدھا جہنم جانا۔
فوج کی عزت سرحد یونیورسٹی کے طلبہ نے خراب نہیں کی بلکہ فوج ہی کے ایک کرنل اور اسکی اہلیہ کی تعلیمی ادارے میں جاہلانہ اچھل کود نے خراب کی ہے۔ بچوں اور یونیورسٹی کو نشانہ بنانے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#May9th_FalseFlag
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
صرف خچروں کو اپنے ننہیال کا تذکرہ اچھا لگتا ہے کیونکہ ان کے والد محترم گدھا اور والدہ گھوڑی ہوتی ہے۔ خچر پروری کی روایت برٹش آرمی کی ہے -ایک کور Remount Veterinary Farms corpse کے نام سے ابھی تک چلی آرہی ہے- اسپ تازی یا قابل فخر گھوڑوں کی نسلوں کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں ہوتی
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا
ایک ایک لفظ، ایک ایک حرف پاکستانی عوام کے دل کی آواز ہے۔
اس شخص کو تمغہ امتیاز ملنا چاہئے کہ ظلم کے اس دور میں جرات اور دلیری سے سچ بولا اور ڈنکے کی چوٹ پر بولا۔ ماشاءﷲ۔ ہر فرد میں یہ قوت ایمانی ہو تو ہم اس ظلم سے جلد نجات پا سکتے ہیں انشاءﷲ۔
#StopRiskingImranKhansLife
He is 73 years old. He will not make a deal but for that nobody has the right to risk his life via solitary confinement and extreme violations of Human Rights!
یہ (پمز) ایک سرکاری ہسپتال ہے۔ اس میں آگ بجھانے کی سہولت جدید ہسپتالوں جیسی نہیں۔ وفاقی وزیر مصطفی کمال
جس 9 کروڑ کی سرکاری گاڑی میں گھومتے ہیں وہ ”جدید“۔ منسٹرز آنکلیو میں جس پچاس کروڑ کے سرکاری گھر میں رہتے ہیں وہ ”جدید“۔ سرکاری آفس میں جو کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں وہ ”جدید“۔ سرکاری خرچوں پر جن ہوائی جہازوں پر جاتے ہیں وہ ”جدید“ اور جس کیمرے کے سامنے کھڑے ہوکر یہ بیان دیا ہے وہ بھی ”جدید“۔ فقط غریب کے لیے ہر چیز ”قدیم“۔ میر محمد علی خان
@MirMAKOfficial
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
جس طرح کا ذہنی اور تشدد عمران خان پر ہو رہا ہے کوئی نارمل انسان ہوتا تو کب کا ختم ہوچکا ہوتا۔ قوم کے طور پر ہمارا امتحان اس دن سے شروع ہوچکا ہے جس دم خان صاحب کو اغواء کر کے قید کیا تھا۔ اب تک ہماری کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے۔ ایسے بہادر لیڈر کی قوم کو اتنا خود غرض اور بزدل نہيں ہونا چاہیے۔ 😦
عمران خان دنیا کے عظیم کرکٹر اور سابق وزیراعظم ہیں، مانتے ہیں ہمیں قانون کا علم نہیں، صرف انسانیت کی خاطر قیدی کی بنیادی سہولیات اور علاج کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ہم کچھ اور نہیں مانگ رہے۔ سابق بھارتی کرکٹ کپتان، کپل دیو
@therealkapildev
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan