The KP govt, its CM, and rescue teams are directly responsible for the death of 12 family members in Swat (KPK). No one knows who’s running the province. The CM spends a day in Peshawar, 3 in Islamabad, then vanishes for the weekend. Chaos and lawlessness at their peak.
بارشوں کے موسم میں موسمی مینڈک🐸
نکلے ہوۓ ہیں، اسمبلی پہنچنے کے لئے۔۔۔۔
وہی پرانے اسکرپٹ، وہی پرانی ڈرامے بازیاں۔۔۔۔ ملک و عوام کا بے وقوف بنایا ہے
سب نے مل کے.... اپنے اپنے مفادات کے لئے۔
گولارچی شہر سے گم شدہ گیارہ سالہ بچے مجاہد راجپوت کی تشدد زدہ نعش سورہڈی شاخ سے برآمد ،ورثہ کی جانب سے مبینہ طور پر قتل اور بدفعلی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،ورثہ اور شہریوں کی جانب سے شہید فاضل راہو چوک پر نعش رکھ کر احتجاجی دھرنا
@HaleemAdil@CM_Sindh@BBhuttoZardari