اخلاق اچھی تربیت کی وجہ سے ہوتا ہے کسی سے خوش اخلاقی سے بات کرنا اچھی تربیت کی علامت ہوتی ہے لوگوں میں مختلف قسم کے اختلافات ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود خوش اخلاقی سے پیش آنا آپکی اچھی تربیت کی پہچان ہے اور اگر آپ کسی بھی قسم کی بد اخلاقی اور بدعنوانی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو آپ اپنی تربیت کی عکاسی کرتے ہیں اخلاقیات ہی انسان کو جانوروں سے الگ کرتی ہیں اگر اخلاق نہیں تو انسان اور جانور میں کوئی فرق نہیں شکریہ
comment you fav poet.....😍
``yeh kafi hy k dushman nahi hain hum
wafadari ka dawa keun karain hum
wafa,ikhlas,kubani,mohabat
ab in lafzon ka peecha keun karain hum?
zulykhan e azeezan bat yeh hy
bhala ghatty ka soda keun karain hum?``