الحمد للہ
16 جون 2021بدھ کو ایک غیر مسلم نے دعوتِ اسلامی کے پیج پر رابطہ کیا
اور مسلمان ہونے کی خواہش ظاہر کی سوشل میڈیا دعوتِ اسلامی کی ٹیم نے انہیں کلمہ پڑھا کر مسلمان کیا اور ان کا نیو اسلامی نام احمد رضا رکھا گیا
لاہور میں ٹی ایل پی مرکز کے قریب روڑ بلاک کرنے کے لیے ملتان روڑ سبزہ زار چوک میں کھڑا یہ نئی موٹر سائیکلوں کا ٹرک کئی روز تک موجود رہاجس سے ایک بھی نئی موٹر سائیکل غائب نہ ہوئی