کراچی صوبائی وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے سینیٹ کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سردار اشرف علی جتوئی کی جانب سے دی گئی اِفطار ڈنر میں شرکت کی
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، ادی فریال تالپور بھی موجود تھے
@BBhuttoZardari@MuradAliShahPPP@FaryalTalpurPk
Happy birthday bibi @BakhtawarBZ May this day bring unlimited happiness and blessings for Bibi Bakhtawar Bhutto-Zardari . May Allah almighty bless her with success today, tomorrow and forever.. Many happy returns of the day. #HappyBirthdayBakhtawrBZ
”چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وہ واحد سیاستدان ہیں جو مہنگائی، بےروزگاری اور غربت کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی زندگیاں آسان کرنے کیلئے انتخابات لڑرہے ہیں۔
8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر اپنے حقوق کے تحفظ اور روزگار کے حصول کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں۔“
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
#چنو_نئی_سوچ_کو
“اگر آپ مفت بجلی،بچوں کو اچھی تعلیم، معیاری اور مفت علاج، 30 لاکھ گھر، مزدور،کسان اور یوتھ کارڈ ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے انقلابی پروگرام میں توسیع چاہتے ہیں تو پھر 8 فروری کے دن تیر پر مہر لگا کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب بنائیں۔”
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
@AseefaBZ
#چنو_نئی_سوچ_کو
سابقہ ایم پی ای ہیر سوہو صاحبہ اور وائیس چیئرمین ضلع کونسل سجاول سردار رمیزالحق زئور صاحب کی پ پ پ ضلع ٹھٹھہ کے جنرل سیکریٹری امتیاز قریشی کے بیٹے کے ولیمے میں شرکت
پ پ پ ضلع ٹھٹھہ کے صدر صادق میمن صاحب، محمد صدیق میمن انفارمیشن سیکریٹری تعلقہ بٹھورو کی بھی ولیمہ تقریب میں شرکت
آئین سے سی پیک تک، ہر وہ بڑا منصوبہ جس کا فائدہ ملک و عوام کو ہو رہا ہے
ان منصوبوں کی بنیاد رکھنے والی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
نوازشریف اتحادی ہوتےہوئےمولانافضل الرحمان کےبیٹےکےولیمےمیں نہیں گئے
زرداری صاحب گئے
عمران،کبھی بھی شریف خاندان کی خوشی غمی میں نہیں جاتے
نوازشریف بھی عمران کےخاندان کی غمی خوشی میں نہیں جاتے
مگر نوجوان بلاول بھٹو واحدسیاستدان ہیں جو سیاسی مخالفت کو ذاتی دشمنی میں تبدیل نہیں کرتے۔