حیران کن انکشافات: عمران خان کے سوشل میڈیا سیل کا ہیڈکوارٹر امریکا میں ہے اور اسکے اراکین کی اکثریت انڈین شہریوں پر مشتمل ہے. یہی لوگ پاک فوج کیخلاف مہم چلانے میں ملوث ہے.
ہوں گے لیکن آج سے خان کا زوال شروع ہو گیا ہے اور ان شااللہ اب ہر گزرتے دن کے ساتھ فتنہ خان گمنامی کی گہرائیوں میں گرتا جائے گا. رہی سہی کثر کچھ عرصہ بعد آنے والی اخلاق باختہ ویڈیوز پوری کر دیں گی.
بہت تھوڑا مشکل وقت بچا ہے اور پھر انشااللہ عوام کی پریشانیاں کم ہوں گی.
3/3
پلاننگ صرف اس بنیاد پر تھی کہ کسی نہ کسی طرح وہ جون سےپہلے الیکشن جیت کر واپس آ جائے لیکن الیکشن ملتوی ہونے سے سازشی سیاست کی وہ ساری پلاننگ ملیامیٹ ہو گئی ہے.
اب 'کھسیانی بلی کھمبہ نوچے' کے مصداق چند ماہ بعد خان کے پاس عوام کو بتانے کیلئے کچھ نہیں رہے گا. الیکشن اسی سال..+
2/3
خان کی آجکی تقریر ایک ہارے ہوئے جواری کی مانند تھی جس کا آخری داؤ بھی ناکام رہا ہو اور اب اسکے پاس دینے کیلئے کچھ بھی نہ ہو.
عمران خان کو معلوم ہے کہ اس نے گزشتہ سال جو بارودی سرنگیں بچھائی تھیں ان کا اثر جون تک رہے گا اور پھر حالات بہتر ہوتے جائیں گے. اسی لئے خان کی ساری..+
1/3
سپریم کورٹ ججز پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں, انکی آڈیو لیکس آ رہی ہیں اور چیف جسٹس وہاں "مداخلت" کیلئے بلکل بھی تیار نہیں ہو رہے لیکن الیکشن معاملات پر فوراً مداخلت کیلئے تیار ہو گئے.
ہماری عدلیہ انصاف میں پہلے نمبر پر نہیں آ سکی البتہ چیف جسٹس بندیال تاریخ کے واحد منصف اعلی ہوں گے جس نے متنازعہ ججز کیخلاف واضح شواہد کے باوجود کوئی نوٹس نہیں لیا بلکہ ان ججز کی پشت پناہی کی.
عمران خان وزیراعظم ہو یا اپوزیشن لیڈر، خان کی پالیسی صرف پاکستان تباہ کرنے کیلئےرہی ہے. غیرملکی ایجنٹس پہلے خفیہ حمایت کرتے اور آج اعلانیہ عمران کی حمایت کر رہےہیں.
پاکستان کی بقاء کیلئے پارلیمٹ اور عدلیہ کو فارن فنڈنگ میں ملوث عمران خان اور PTI کی سیاست پر پابندی لگانی چاہئے
2/2
تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ ثابت ہو چکی. سیاسی جماعتوں کی بنیاد عوامی مقبولیت پر ہوتی ہے لیکن ملکی سالمیت کیلئے کچھ فیصلے ناگزیر ہوتے ہیں.
کسی بھی جماعت کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اربوں روپے کی بیرونی فنڈنگ سے عوام کو گمراہ کر کے ملک تباہ کر دے. حکومت کو PTI بین کرنی چاہئے..+
1/2
راناثنااللہ کے مطابق محمد خان بھٹی نے دوران حراست جو بیان دیا ہے وہ درست ہےلیکن حکومت ججز کیخلاف ریفرنس بھیجنےکو تیار نہیں.
اطلاعات ہیں کہ ابھی کچھ ججز سےمتعلق مزید انکشافات بھی سامنے آئیں گے، جس سےملکی منظرنامہ مزید گھڑمس کا شکار ہو جائے گا.
کیا مقصد صرف الیکشن کا التویٰ ہے؟
1/2
ان خوفناک انکشافات کے بعد حکومت کی خاموشی درست نہیں، بلکہ حقائق تک پہنچ کر عدل فروش ججز کیخلاف ریفرنس بھی بھیجنا چاہئے. چیف جسٹس بندیال کا بھی فرض ہے کہ بھٹی سے تحقیقات کیلئے JIT بنائیں اور عدلیہ میں سے کرپٹ ججز کو باہر نکالیں. چیف جسٹس کی خاموشی مزید شکوک پیدا کر رہی ہے.
2/2
کوئی قانونی حیثیت نہیں ہو گی.
چیف جسٹس بندیال پر اب لازم ہو گیا ہے کہ اب مظاہرنقوی کیخلاف دائر پاکستان بار کونسل کے ریفرنسز پر کاروائی شروع کی جائے اور محمد خان بھٹی کے انکشافات کی تحقیقات کروائی جائیں. عدل فروش بےضمیر ججز کو نکالنا چاہئے.
2/2
محمد خان بھٹی کے انکشافات کے بعد حکومت کیلئے مظاہرنقوی، اعجازالاحسن، منیب اختر اور چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے غیرقانونی فوائد کی تفصیلات حاصل کرنا مشکل نہیں.
حکومت کا فرض ہے ان شواہد کی روشنی میں ان ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرے ورنہ بھٹی اسوقت پولیس حراست میں ہے، اسکے بیان کی..+
1/2
کاغذات نامزدگی کا کیا ہوا؟عمران خان کے لندن پلان کا فتور،فواد چوہدری کی معصومانہ ٹویٹ،دنیاداری سے مبرا اور پردہ دار پنکی پیرنی اور بہت کچھ آج کے وی لاگ میںhttps://t.co/gOxTsAuYKn
اچھی خبر: روسی تیل کمپنی کا وفد پاکستان پہنچ گیا، کل معاہدہ ہوسکتا ہے. روس کا وفد آج پاکستان اسٹیٹ آئیل کے وفد سے ملاقات کرکے خام تیل کی دآمد کے لئے معاہدے کو حتمی شکل دے گا۔
برنٹ کروڈ آئل کےموجودہ نرخ 73 ڈالر فی بیرل ہیں جبکہ روسی خام خام تیل کی قیمت 42 سے 48 ڈالر فی بیرل ہے۔
تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈڈ شواہد الیکشن کمیشن میں ثابت ہو چکے ہیں اور اب عدالتوں پر دہشتگردوں کے ساتھ حملوں نے حکومت کو مزید ثبوت مہیا کر دئیے. امکان ہے حکومت اب PTI کو کالعدم قرار دینے کی کاروائی شروع کرے گی.
فتنے سے اب نہ ڈیل ہو گی اور نہ ڈھیل ہو گی بلکہ صرف جیل یاترا ہو گی.
اتحادی جماعتوں نے طویل اجلاس میں PTI سے مذاکرات کو مسترد کر دیا، اب ریاستی اہلکاروں پر تشدد کرنےوالے شرپسند عناصر کیخلاف سخت کاروائیوں کا آغاز ہو گا. انتشار پھیلانےوالے فارن فنڈڈ غداروں کو اب مزید ڈھیل نہیں دی جائے گی.
اب بہت جلد فتنہ اپنےغنڈوں سمیت سلاخوں کے پیچھے ہو گا.
عدالتیں من پسند ہجوم کی پشت پناہی کرتی ہیں تو پھر معاشرہ میں ایسے ہی لاقانونیت پیدا ہوتی ہے. عمراندار ججز نے ایک مخصوص دہشتگرد جماعت کو کھلی چھٹی دی ہوئی ہے اور اسکے اثرات اب معاشرے میں نظر آنا شروع ہو گئے ہیں.
ججز فیصلہ کر لیں کہ یہ ملک بچانا ہے یا اس دہشتگرد فتنہ کو بچانا ہے.
دنیا جدت کی طرف جا رہی ہے... عدلیہ اپنے وقار کا تحفظ کرنے کی بجائے شرپسند عمرانی غنڈوں کے آگے جھکنا چاہتی ہے تو پھر بہتر ہے کہ "ہوم ڈیلیوری انصاف" کے نام پر نئی سروس شروع کر کے دنیا میں پہلی عدلیہ بن جائے.
کم از کم بیچارے پولیس والے زخمی ہونے سے تو بچ جائیں گے.
عمران خان کےبھانجے نے جج ظفراقبال کی تصویر پوسٹ کر کے عوام کو اکسایا اور اب PTI ٹرولز زمان پارک کی رہائشی خاتون کیلئےخطرات پیدا کر رہے ہیں.
عمران خان کیلئے رات کو کھلنےوالی عدلیہ عوام کیلئے دن میں بھی نوٹس نہیں لے رہی.
کیا ان سسیلین مافیا عمرانی غنڈوں کیخلاف کوئی نوٹس نہیں لے گا؟