ایک ایرانی فلمساز نے عوامی آگہی کے لیے ایک منٹ کی یہ مُختصر سی فلم بنائی ہے۔
غریب باپ نے دکان سے روٹی چُرالی لیکن جیسے ہی باہر کی طرف مُڑا تو جاتے ہوئے اُس کو دکاندار روک لیتا ہے۔
بیٹی جو ناسمجھ ہے باپ سے پُوچھتی ہے کیا ہوا؟؟؟
باپ پریشان ہوتا ہے اور معافی مانگنے کیلئے لب کھولتا ہی ہے تو اتنے میں دکاندار کہتا ہے بیٹی تُمہارا باپ بقایا پیسے بُھول گیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ کُچھ رقم گِن کر اُسے پکڑا دیتا ہے۔
باہر جاتے ہوئے باپ ندامت سے اور مجبوری سے لاچار دکھائی دیتا ہے تو دکان میں موجود دُوسرا شخص آواز لگا کر کہتا ہے تُم چاول کا تھیلا بھی بھول رہے ہو...!!
اگر آپ لوگوں کا پردہ رکھتے ہوئے اُن کی مدد کرینگے تو قیامت کے دن اللہ بھی آپ کا پردہ رکھتے ہوئے اپنا کرم اور انعامات آپ پر نچھاور کرے گا۔
یہ بچی کوہاٹ پنڈی روڈ پر صبح اور مغرب کے وقت چاول بیچتی ہے دو بہنیں ہیں اور ایک بھائی ہے جس کا اکسیڈنٹ ہوا ہے ہاتھ اور پاؤں ٹوٹے ہیں اور والد دو مہینے پہلے فوت ہوا ہے کمانے والی صرف یہ دو بہنیں ہیں
اس گڑیا کی مدد کے لیے ریٹوٹ کریں اللہ مدد فرمائے آمین
Very valid point raised by @arsched Definitely needs an answer from @OfficialDGISPR. Anyone who gets a gift when he/she represents Pakistan at home or abroad shd declare & follow rules relating to Toshakhana. Also agree with his 100% payment idea. Transparency for all necessary!
@TeamYouTube
Hello Dear Youtube Team
My channel is monetized and monetization option is on all of my videos but from last 24 hours no ads are running on videos,my channel was accepted for YPP last month on 13 April 2022.
Channel Link : https://t.co/dV6ogYKp3C
ماخوذ: اس نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ کھڑا ھوا ہو۔جواب ملا جی نہیں۔
وہ اٹھا، ڈائری اٹھائی، مسکرایا اور وکٹری کا نشان بناتا ھوا اپنے گھر کی طرف روانہ ھو گیا، بظاہر ہار کے جا رھا تھا مگر حقیقت میں وہ جیت کر سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا۔