“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں امریکہ میں مقیم کئی پاکستانیوں کو جانتا ہوں، جنہوں نے ٹرمپ کو اس لیے ووٹ دیا کہ وہ عمران خان کو رہا کرائیں گے، عمران خان تاحال قید میں ہیں، جو کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے وہ فاشزم ہے، احتجاج کرنیوالوں پر فائرنگ، عام لوگوں کے خلاف دہشت گردی کے قوانین کا استعمال،عمران خان کے بیٹوں کو ویزا بھی نہیں دیا گیا، مہدی حسن
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
ڈاکٹر شہباز گل برس پڑے
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اس نظام کو پیارے ہو چکے ہیں تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے اسی نظام کے ساتھ سودا کر لیا ہے جس نظام نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے ملی بھگت سے تقاریر ہو رہی ہیں کسی کو فکر نہیں ۔ ڈاکٹر گل
آواز اٹھائیں 🚨
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے۔ خان صاحب نے بھی کہا تھا کہ یہ مجھے توڑ نہیں سکتے اس لیے اب وہ میری اہلیہ کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
بشری بی بی کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے خلاف سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
شہباز شریف کا چیلنج قبول ہے،کھلوائےں 2018 کے حلقے اور 2024 کے حلقوں میں میرا اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا حلقہ کھلوائیں،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
دیکھ لینا اب شہباز شریف اپنے بیان سے مُکر جائے گا۔
مریم نامی جیل کی ایک افسر بشری بی بی پر ظلم کرتی ہے بشری بی بی کی دوسری آنکھ کی سرجری بھی بغیر پوچھے کر دی گئی بشری بی بی کی طبعیت خراب ہے ! بشری بی بی کی بہن @soulful7867 کی گفتگو
وادی تیراہ کی اس معصوم پشتون بچی کو کوئی بتائے کہ پاکستان کا آرمی چیف عاصم منیر اس وقت ڈونالڈ ٹرمپ کا "فیورٹ فیلڈ مارشل ھے" اور دنیا بھر میں مذاکرات کرواتا پھر رہا ھے
انہوں نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے نوجوانوں کو بے دردی سے مارا، پھر اہل تشیع اور تحریک لبیک کو مارا
اگر پاکستان پر کوئی خارجی قابض ہوتا تو شاہد وہ بھی اتنا ظم نہ کرتا
خدا ان کو عقل کی توفیق دے۔ یہ تماشا اب زیادہ دیر نہیں چلے گا-
محمود خان اچکزئی
اسمبلی کی کرسی پر بیٹھا یہ نوسرباز کس منہ سے آئین قانون کی بات کرتا ہے جب اسکے مقدس ایوان کے ممبران کو نقاب پوش یہاں سے اغوا کر لیتے ہیں 48 گھنٹے تک اگلوں نے تالے لگا کر اسکا آئین یرغمال بنائے رکھا ! یہ ٹوپیاں کروا رہا ہے نوسرباز ہیں سارے
اداکارہ ریشم صاحبہ آپ کئی سال سے لنگر بنا کر غریبوں میں بانٹ رہی ہیں یہ عمل آپکے اور الله کے درمیان ہے اللہ تعالی اجر دے گا،
آپ نے چیخ چیخ کر ان غریبوں کو روٹیاں بغلوں میں چھپا کر لے جانے کا طعنہ تو دے لیا مگر کبھی آپ نے سوچا کہ آپ 40 سال سے جس جماعت کو کٹر لیگی بن کر سپورٹ کر رہی ہیں یہ یہ ان کی ہی مہربانی ہے؟
آپکو لگتا ہے کہ کسی کو شوق ہے روٹی بغل میں چھپانے کا؟
آپ عظمیٰ بخاری کو پیر و مرشد سمجھتی ہیں مریم نواز کو استاد کہتی ہیں نواز شریف کی بہت بڑی مداح ہیں تو ذرا جواب دیں اس معصوم سے سوال کا کہ جب 40 سال اور 8 مرتبہ وزارتوں پر رہنے والا خاندان کھرب پتی بن گیا ان کے نوکر تک کروڑوں کے بنگلے گاڑیاں بنا گئے تو وہاں غریب روٹی بغل میں نہ چھپائے تو کیا کرے، میں نے پہلے عرض کی آپکے لنگر بانٹنے کا معاملہ خاص الله اور آپکے بیچ ہے الله آپکو اس کا اجر دے لیکن یہ نوبت کیوں ہے کہ ریشم 40 سال سے 2 نسلوں میں لنگر بانٹ رہی ہے یہ نسلیں بدل کیوں نہیں پا رہیں، یہ غربت مٹ کیوں نہیں رہی کون کھا گیا اس قوم کا پیسہ کون ان کی ہڈیوں سے گودا نکال رہا کون 60 فیصد ان کی کمائی کھا رہا ہے یہ غریب آج بھی غریب سے غریب تر کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے.؟
کمپنی کو آخری ٹکر دینے والا کون رہ گیا ہے ملک میں سب کنٹرول ہے عمران خان کو قید کر لیا گیا ہے عدالتیں کنٹرول ہیں میڈیا کنٹرول ہے کمپنی کی آخری پریشانی چند ملک سے باہر بیٹھے یوٹیوبرز ہیں اب ان کو ڈسکریڈٹ کرنے کی کمپین چلائی جا رہی ہے
وقار ملک