@hinaparvezbutt Dost jb doshman k sath mil jay aur apna ghr doshman ko dost per attack kerne k liye day day tou dost per attack kerna farz he. Esay dost se doshman hi behtar he.. Manafiq log hi manafiq ka sath daita he
@HamidMirPAK جناب @HamidMirPAK صاحب یہ بتائیں کہ پولیس نے دہشتگردوں کو اس طرح سے آزاد چھوڑا ہے تاکہ ہر کوئی جا کر ویڈیو بنا لے ۔ اگر پولیس نے ایسا بل مارا بھی ہوتا تو ان کو اس طرح سے گاڑی میں اکیلی نہ چھوڑ دیں تاکہ کوئی ویڈیو نہ بنا سکے یہ کوئی پرانی ویڈیو ہوگی اپنی درستگی کر لیں
@byFatima_ میرا ٹویٹر استعمال کرنے کا مقصد صرف عمران خان کو سپورٹ کرنا ہے وہ لوگ فالو کریں جو صرف عمران خان کو سپورٹ کرتے اور ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں مجھے بھی فالوکریں اور ریٹویٹ کریں سب کو فالو بیک دے رہی ہوں جس جس نے مجھے فالو کیا ہے اور ریٹویٹ کیا ہے۔
@AWAZ_KA_HAQ