تحریک طالبان سے وابستہ ضرار مومند نے تحریک انصاف کو پاکستان کے خلاف “جدوجہد” کی دعوت دے دی۔
جناب کو شاید کسی نے بتایا نہیں کہ پی ٹی آئی پہلے ہی ان کی سیاسی ٹیم ہے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی منوڑہ جزیرے آمد
صومالیہ میں بازیابی کے دوران صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستانی شہری رفیع اللہ خان کی تدفین میں شرکت
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی ہدایت پر منوڑہ میں صومالیہ میں بازیابی کے دوران بحری قزاقوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستانی رفیع اللہ خان کے والد ، بھائیوں اور رشتہ داروں سے ملاقات
گورنر سندھ نہال ہاشمی کا ٹیلیفونک رابطہ
اس موقع پر ترجمان PMLN سندھ اسد عثمانی ساتھ تھے
پاکستان ’’صمود غزہ فلوٹیلا‘‘ پر اسرائیلی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے۔ اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار تھے، جنہیں اسرائیلی افواج نے غیرقانونی طور پر حراست میں لے لیا ہے۔ ان بے لوث کارکنان کا واحد ’’جرم‘‘ یہ تھا کہ وہ بے کس اور مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد لے جا رہے تھے۔ پاکستان ان تمام کارکنان کی فوری اور غیر مشروط رہائی اور فلسطینیوں تک امداد کی بلا ��عطل ترسیل کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسرائیلی بربریت کو فوری طور پر روکنا اور فلسطین میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنانا
ہی وقت کا سب سے بڑا تقاضا ہے۔
#GlobalSumudFlotilla
رات گئے صدر سوشل میڈیا ٹیم میرپورخاص ڈویژن فیصل معراج راجپوت سے کراچی میں ملاقات
فیصل بھائی نے کافی وقت کے بعد ملاقات کرکے رات گئے چائے کے ہوٹل پر سیلفی والی یاد تازہ کرادی
پاکستان مسلم سوشل میڈیا میرپورخاص ڈویزن کے صدر فیصل معراج راجپوت عامر عزیز کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئ جس مں صوبائئ نائب صدر آصف معراج راجپوت عبدالرحیم پٹھان کامریڈ بلوچ سمیت ساتھیوں نے شرکت کی۔ @KhurramBhatti01@MaryamNSharif
پاکستان مسلم سوشل میڈیا میرپورخاص ڈویزن کے صدر فیصل معراج راجپوت عامر عزیز کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئ جس مں صوبائئ نائب صدر آصف معراج راجپوت عبدالرحیم پٹھان کامریڈ اشرف ظفر بلوچ سمی�� ساتھیوں نے شرکت کی۔
ہم سندھ والوں کو دیا ہے نوازشر��ف نے امن ، میٹرو بس ، کراچی حیدرآباد اور سکھر ملتان موٹروے
میاں صاحب سے ہی امن ہے ترقی ہے خوشح��لی ہے
#وطن_کی_ہوائیں_منتظر
میں وہی شہباز شریف ہوں جس نے لاکھوں طلباء کر مفت لیپ ٹاپ دئیے جس نے سڑکیں بنائی جس نے 2 روپے کی روٹی دی جس نے 3 ماہ میں پل بنائے جس نے کسان کو کھاد دی ٹیوویل بنائے میں وعدہ کرتا ہوں پاکستان کو اس مشکل گھڑی سے نکالوں گا اور عظیم بناؤ گا
#شہباز_تیری_محنت_کو_سلام