My next fight is one of the last in my career.
They say Prates is too dangerous for me and Morales is too good for me.
So I want to face the best of them and prove to the world once again who is the best in world.
The reported suicide of a gold medalist, defrauded of 2.1 million by visa agents while securing admission to Harvard, is a particular tragedy of unequal access to career counselling: hardworking middle-class students are left to navigate unfamiliar bureaucracies without guidance.
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے گولڈ میڈل لیا تھا۔کرایے کے فلیٹ ماں باپ کے ساتھ رہتی تھی ۔ باپ دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔ کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیے ستر لاکھ روپے مانگے ، باپ نے پلاٹ بیچا ، ماں نے زیور بینک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی تھا ۔ اس وجہ سے دلبرداشتہ ہو گئی ۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے ۔ ابو کو پتہ چلا کہ پیسہ گیا، خواب تباہ ہو گئے، بیٹی مر گئی ۔ حکمرانوں نے آج بھی اچھی نیند کی۔ ایف آئی اے کے تمام اہلکار سکون سے سوئے ۔ ٹی وی اینکرز نے دھرنے کی خوب کوریج کی ۔ اللہ کی لعنت ہو تو ان تمام زندگیوں پر جو اس موت کی وجہ بنے اور اس ظلم کے خلاف نہیں بولے ۔
@fawadchaudhry ایک قبائلی پشتون ہوتے ہوے یہ کہ سکتا ہوں کہ تم حلالی نہیں ہو، جیسے تمہاری بیوی اج کل قبایلی بنی پھرتی ہے ایسے ہی عنقریب تم بھی کسی قبایلی ہونے کے دعوے کروگے
تم لوگ ڈالرز کے بدلے مائیں بھیج دیتے ہو، نسل بدلنا کوئ بڑی بات نہیں تم لوگوں کیلئے۔ کم نسل جو ہو
سلیم صافی لکھتے ہیں؛
حقیقت یہ ہے کہ طالبانائزیشن پنجاب سے پختونخوا میں آئی ہے نہ کہ پختونخوا سے پنجاب میں آئی ہے ۔ محترمہ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ تحریک طالبان پاکستان میں کسی ایک نظریے یا ایک پس منظر کے لوگ نہیں بلکہ نائن الیون کے بعد مختلف جہادی تنظیموں سے جو لوگ ٹوٹے ، انہوں نے مل کر ٹی ٹی پی تشکیل دی ۔ ان کو جمع کرنے میں بنیادی کردار القاعدہ اور افغان طالبان نے ادا کیا اور وہ دونوں نہ تو پختونخوا سے تعلق رکھتے تھے اور نہ بلوچستان سے ۔جن تنظیموں سے یہ لوگ ٹوٹے ان میں جیش محمد، لشکرطیبہ ، حرکت الانصار، جماعت اسلامی ، سپاہ صحابہ اور البدر مجاہدین وغیرہ شامل تھے ۔ جیش محمد کے بانی مولانا مسعود اظہر کا تعلق پنجاب سے ہے اور اس تنظیم کا اصل گڑھ بھی پنجاب ہی تھا۔ لشکر طیبہ کا مرکز پنجاب کے مریدکے میں تھا ۔ سپاہ صحابہ کی قیادت بھی پنجاب سے تعلق رکھتی ہے ۔ البدر مجاہدین کے امیر کا تعلق پختونخوا سے ہے لیکن وہ ابتدا میں جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم تھی اور ہر کوئی جانتاہے کہ جماعت اسلامی کا مرکز پنجاب کا منصورہ ہے ۔ اسی طرح حرکۃ الانصار کا مرکز بھی پنجاب میں تھا۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس خطے میں جہادی کلچر کو فروغ دینے میں کس نے کردار کیا؟تو وہ ہر کوئی جانتا ہے کہ آئی ایس آئی نے کیا ۔ سب سے کلیدی کردار جنرل اختر عبدالرحمان کا تھا ۔ وہ نہ صرف پنجابی تھے بلکہ ان کے بیٹے اب بھی مسلم لیگ (ن) کے وزیر ہیں۔ دوسرے نمبر پر کردار جنرل حمید گل کا تھا اور ان کا خاندان اگرچہ یہ دعویٰ کررہا ہے کہ وہ بنیادی طور پر بونیر سے تعلق رکھتے ہیں لیکن نہ جانے وہ کتنی نسلوں سے پنجاب میں مقیم تھے اور ان کی تعلیم و تربیت بھی پنجاب میں ہوئی تھی۔ افغان طالبان کے سب سے بڑے حامی کرنل امام اور خالد خواجہ تھے اور ان دونوں کا تعلق بھی پنجاب سے تھا ۔
The Pakistan Medical and Dental Council's decision requiring Afghan medical students in Pakistan to return to Afghanistan is patently discriminatory and arbitrary in nature. The consequences of this decision are especially severe for female students, many of whom have already been denied access to higher education in Afghanistan amid Taliban’s ongoing gender persecution and now face the prospect of losing one of the few remaining pathways to pursue their education and profession. Many of these students will have devoted years studying medicine, only to see their education brought to an abrupt and unjustifiable end, with little prospect of being able to resume their studies elsewhere.
Pakistan has obligations under international human rights law to uphold the right to education without discrimination on the basis of national origin. Amnesty International urges the authorities to adopt a humane and practical solution that allows Afghan students, including women and girls, to complete their education.
Just so everyone knows, despite an ongoing war and enormous geopolitical tensions, thousands of Iranian students continue to study in the United States.
So expelling Afghan MBBS students from Pakistan, especially those in 4th and final year who are just months away from completing their degrees, is deeply troubling.
Stop new admissions if policy demands it. But destroying the careers of students who have already invested years of their lives?
Students should not be made casualties of politics.
The 2 Punjabi chauvinists, who are at daggers drawn with each other in power politics, are perfectly united in their Pashtun-bashing. They agree on feeling more threatened from Pakhtunkhwa than from their neighbour India! Deserve congratulations on the new threat perception.
@BabyAmu101 @UkUmair890 Ah yes, because Pak Studies is definitely the go to source for unbiased history! 😭 He explicitly said he was a Pashtun from the Yousafzai tribe, his words, not mine.
Make international border between Punjab and pakhtunkhwa. Pashtun will celebrate and punjabis will cry. This prove who is sick of who. There is a reason pakhtunkhwa resources are taken by Federal to feed Punjab.
Politicians like @MaryamNSharif don’t want Pakistan intact. They want Pakistan to get destroyed through rhetorics she used today against Pakhtunkhwa and Balochistan. She should be charged for treason. They made billions through illegal means and cultivated hate among Pakistanis.
محترمہ @MaryamNSharif
آپ کا پنجاب تب خوشحال بنا جب پنجابی پالیسی سازوں نے 46 سال تک بدامنی مسلط کی۔ اس کے بدلے میں جو پیٹرو ڈالرز آئے وہ پنجاب کی سول و ملٹری اشرافیہ نے کھائے۔
آپ کا پنجاب تب پُرامن ہوا جب پنجابی پالیسی سازوں نے پختونخوا اور بلوچستان کو اپنی ڈیپ اسٹیٹ پالیسیوں کے لیے بفر زون بنایا اور ہمارے علاقے تباہ کر دیے۔
آپ کا پنجاب تب ترقی یافتہ بنا جب ہمارے وطن پختونخوا اور بلوچستان کے قدرتی وسائل - گیس، تیل، بجلی اور پانی - لوٹ لیے گئے۔
پہلے ڈیپ اسٹیٹ پالیسی کے تحت شدت پسندوں کو تیار اور تربیت دی گئی۔ پھر خطے میں بدامنی پیدا کی گئی۔ اس کے بعد عالمی قوتوں سے کنٹریکٹ لے کر ڈالرز کمائے گئے۔
اب ہماری سرزمین کو سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے کر امن و امان کے نام پر معدنی وسائل سے مالا مال علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوش کی جا رہی ہے۔ ان علاقوں کے معدنیات اور وسائل پنجاب منتقل کیے گئے، جبکہ لاہور کی ترقی ہمارے لوگوں کے خون اور وسائل کی قیمت پر ہوئی۔
اگر آپ میں ذرا بھی شرم ہوتی تو آپ ایسے نسل پرستانہ بیانات نہ دیتیں۔
پنجاب کی ترقی اور خوشحالی پختونخوا اور بلوچستان کے وسائل کی لوٹ اور استحصال سے ممکن ہوئی۔ لیکن اس تاریخی استحصال کو تسلیم کرنے کے بجائے آپ انہی لوگوں کو موردِ الزام ٹھہراتے اور ان کی تضحیک کرتے ہیں جن کی زمین اور وسائل سے فائدہ اٹھایا گیا۔ اور آج بھی ھمارے ایینی حقوق تسلیم نہیں کرتی، تیل، گیس، بجلی، اور پانی کی رائیلٹی کی واجبات ادا نہیں کررہے ہیں، اور قبضہ جمائے رکھا ہیں ۔۔