#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
جنرل عاصم منیر اور اسلامی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے نام:
اپنے قیام سے لیکر آج تک اسرائیل نے ایک دن بھی جنگ بند نہ کی پر وہ ترقی بھی کر گیا اور مظبوط بھی ہوا جبکہ جنگ سے بھاگنے وال�� مسلم ممالک دن بدن کمزور ہوئے۔
جہاد کا حکم قرآن پاک میں 484 دفعہ آیا اور پہلی 12 صدیوں میں مسلمان مسلسل حالت جنگ میں رہے جس سے نہ صرف وہ ترقی یافتہ کہلائے بلکہ سپر پاور بھی کہلائے۔
حالیہ دو صدیوں میں ہمیں بزدلی اور امن کا سبق پڑھایا گیا جس سے مسلمان نہ صرف غربت کا شکار ہوئے بلکہ ترقی میں بھی پھسڈی رہے۔
فلسطین اور کشمیر آج ہم سے سوال کرتے ہیں؟ #WeStandWithKarimBenzema
#غزة_تزحف_الى_القدس
#IslamicMessagingSystem
#فلسطين_الان
#غزة_تُباد
#GazaHospital
#ZionistTerror
#LetsUniteForAlAqsa
@OfficialDGISPR
@GovtofPakistan