عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد جولائی 2022 میں ایک بریفنگ میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے بتایا ہم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کر رہے ہیں ہم نے پوچھا ٹی ٹی پی کی ضمانت کون دیگا تو باجوہ نے بتایا کہ انکی ضمانت افغان طالبان دینگے ، مشاہد حسین نے باجوہ اور فیض کی حماقتوں سے پردہ اٹھا دیا۔
🚨پنجابی صحافی نے پٹواریوں کی حقیقیت بتائی
محترم میں ایک پختون ہوں لیکن میں اپ کی بہادری کو سلام پیش کرتی ہوں
میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ ایک پنجابی بھائی کو دیکھ رہی ھوں
جو کھل کر حقائق بتا رہے ہیں کیا بات ھے جناب ایسی سچی بات کہنا بھت مشکل ھے
2014 میں عمران خان نے سہیل آفریدی کو ہدایت کی تھی کہ جب آپ مکمل حکمت عملی اناؤنس کردیتے ہو تو مخالف کو بہت موقع مل جاتا ہے کہ وہ آپ کو مارنے کیلئے تیاری مکمل کرلے
لیکن جب آپ بغیر اناؤنس کیے نکلتے ہو تو پھر ان کے پاس سنبھلنے کا موقع بھی نہیں ہوتا
شاہزیب خانزادہ کو سن کر آپ کبھی مایوس نہیں ہوں گے۔ آج جس طرح انہوں نے مریم نواز کے جہاز سے متعلق متکبرانہ گفتگو پر بات کی، وہ قابلِ غور تھی۔ صحافت کا اصل کام یہی ہے کہ اقتدار میں موجود شخص سے بھی سوال کیا جائے اور کسی شخصیت کے رعب یا عہدے سے مرعوب ہوئے بغیر معاملے کے اصل پہلو سامنے رکھے جائیں۔
میں پچھلے کئی سالوں سے مسلسل انہیں سن رہا ہوں، ہمیشہ طاقتور کے سامنے بے باک نظر آئے، جو جتنا طاقتور ہو، اُس سے اُتنا ہی بے خوف ہوکر سوال کرتے ہیں۔
Sir you’re an inspiration @shazbkhanzdaGEO
ٹیگ کریں ذرا ان صحافیوں کو جو سرحد یونیورسٹی میں کرنل کو "غیرت مند مرد" بنا کر پیش کر رہے تھے ، ان سے پوچھیں ایک نامحرم پولیس والا مقصود اعوان کی والدہ کو ہاتھ سے پکڑ رہا ہے تو اب غیرت مند شخص کو کتنی گولیاں چلانی چاہیے ؟
بے شرمو تمہیں لحاظ نہیں کسی کی ماں بہن کا.
مجھے کہتا آپ پر تو سیتا وائٹ کا کیس ہے اور تصویر دیکھاکے کہتا یہ آپ سے ملتی ہے
اب وہ ٹی وی پر بیٹھا تھا میں اسے کیا جواب دیتا میں اسے کہتا بابر غوری میں افریقہ چلا جاؤں تو 100 بچے آپکی شکل کے دیکھا دوں ✌️😂😂 عمران خان
عمران خان کی ایک خوبی مجھے بہت اچھی لگی،
میں نے عمران خان کے ایک قریبی دوست کے خلاف ٹیکس کا بڑا کیس نکالا،
اس دوست نے عمران سے شکایت کر دی، عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے،
عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کر لو، شبر زیدی
78 سال کا تجربہ رکھنے والوں کے سیاسی فہم اور بصیرت کی حالت یہ ہے کہ پاکستان کی بہتری کے لیے انہیں خیالات اس بندے سے ادھار لینا پڑ رہے ہیں جس کو انہوں نے تین سال سے جعلی مقدمات میں جیل میں ڈال رکھا ہے، جس نے اکتوبر 2021 میں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کے لیے انٹرویو لیتے ہوئے کہا تھا کہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، آج ہماری اسٹیبلشمنٹ اس پر بھی آمین کر چکی ہے۔ یہ بندہ ایک لیڈر کے طور پر پورے پاکستان سے کم از کم دس سال آگے کی سوچ رکھتا ہے
یہ نیفے میں پستول چلانے والا معاملہ نہیں، لڑکی کو چھیڑا نہیں گیا، ایک پیشہ ور مجرم کے طور مسلسل ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور لڑکی مر گئی، مسلسل گینگ ریپ اور قتل کا معاملہ ہے۔ مگر پنجاب کے طاقتور حکمران ایسے چہتوں پر کبھی ہاتھ نہیں ڈالیں گے۔ سہیل ظفر چٹھہ صاحب کی ساری بہادی پارہ پارہ ہو جائے گی۔