دشمن قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانا چ��ہتاہے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید کا خطاب
دشمن کے خلاف تیاریاں مکمل ہیں،پاکستان نے جدید آرٹلری گنز فوج میں شامل کرلیں
https://t.co/1ZHCUkUwSp
یوکری�� پر قبضے کے لیے روسی صدر پیوٹن نے چیچنیا کے مسلمان سربراہ رمضان قدیروف اور مجاہدین کو ٹاسک دیدیا
چیچنیا کے ہزاروں کمانڈوز رمضان قدیروف کے ہمراہ دارالحکومت کیف پہنچ گئے،شدید لڑائی جاری
https://t.co/4reWrX7xFO
روس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر حملہ،یوکرین کا سمندر سے رابطہ کاٹ دیا،یوکرینی فوج نے خندقیں کھود لیں
https://t.co/36y6LEXB0N
#RussianArmy#Russia#Ukraine#UkraineWar
افغانستان میں جرائم قتل وغارت گری بم دھماکوں کی شرح صف�� ہوگئی،افغان وزیرخارجہ کا بیان
2001میں ملاعمر امریکا سے مذاکرات کے حامی تھے لیکن امریکانے جنگ مسلط کردی جس کا ہم نے جواب دیا
ترکی میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے امارت اسلامی کے وزیرخارجہ کا اہم بیان
https://t.co/OEpriNK5Me
بھارت اس وقت دنیا کے امن کے لیے ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے بھارت پر حکمران ہندوتوا حکومت بھارت میں اقلیتوں کی دشمن تو ہے ہی اب پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک کےامن کی بھی دشمن بن چکی ہے
بھارت کا سپر سونک بھرامو�� کروزمیزائل پاکستان میں گرا جس کو بھارت غلطی تکنیکی خرابی قرار دےرہاہے
ہم یوکرین جاکر روس کے ساتھ نہیں لڑسکتے،تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی،امریکا نے یوکرین کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا
امریکا کی یوکرین کے لیے 13ارب60کروڑ ڈالر کی امداد،روس پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان
https://t.co/qBBJGq7YLI
پاکستان میں بھارت کا میزائل تکنیکی خرابی کے باعث ��را،اعلی سطح کی تحقیقات کا حکم دیدیا ،بھارت
پاکستان میں گرنے والے بھارتی سپرسونک کروز میزائل کے حوالے سے بھارتی وزارت دفاع کا بیان سامنے آگیا
https://t.co/uuFzgZSiVg
آرمی چیف نے مجھے کہا فضل الرحمن کو ڈیزل نا کہو،عمران خان
میں نے کہا کہ میں ڈ��زل نہیں کہتا بلکہ عوام کہتی ہے ،عمران خان کا جلسے سے خطاب
https://t.co/1AOOkxljtY