عمران خان بوتل میں بندجن ہے، باہر نکالنے کے اشارہ حکومت کیلئے علامت خوف ہے۔ جن بند ہی رہیگا اور فیڈریشن میں اپ گریڈیشن کے لیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی جلد رضامندگی ظاہر کرے گی۔ نہ جن ہسپتال جائے گا نہ حکومت فی الحال تبدیلی ہوگی۔ @SdqJaan@HarmeetSinghPk@HamidMirPAK
کوئی اس خوش فہمی میں نہ رہے کہ دوسیاسی جماعتوں کی لڑائی یا سسٹم کی ناکامی کے بیانیے کے بعد بڑا کچھ ہوگا، یہ دونوں جھاگ کی طرح بیٹھ جائے گا اور نظام میں تسلسل ہوگا۔@alinashigri@HarmeetSinghPk
ابھی ٹاؤٹس نے ایران کے خلاف بیانیہ بنانے کا ماحول بنایا ہی تھا کہ شہباز شریف نے پھر سے جنگ بندی اور مصالحتی کوششوں کا ٹویٹ کر دیا۔۔ ٹاؤٹ مافیا ٹھیک ذلیل ہو رہا ہے۔😉